• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اقلیتی ترقیاتی کونسل کی جانب سے اصلاحِ معاشرہ پر میٹنگ منعقد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 22, 2024
0 0
A A
اقلیتی ترقیاتی کونسل کی جانب سے اصلاحِ معاشرہ پر میٹنگ منعقد
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی21مئی، پریس ریلیز،ہمارا سماج:مصطفی آباد حلقے کے برجپوری علاقہ میں واقع مدرسہ جامعۃ الہدیٰ اور مدرسہ عربیہ تفسیر القرآن میں اقلیتی ترقیاتی کونسل کی جانب سے میٹنگ منعقد ہوئی جس میں کونسل کے چیئر مین محمد ریاض اور جامعہ اسلامیہ دہلی کے وائس چیئر مین حاجی محمد ناصر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ مدارس کی تعلیمی خدمات اور اصلاح ِ معاشرہ پر تبادلہ خیال ہوا۔ میٹنگ میں جمعیۃ علماء ہند کے کارکن مولانا غیور قاسمی اور مولانا فخر الدین قاسمی نے مدارس کی تعلیم کے ساتھ ساتھ اصلاحِ معاشرہ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا مہینے میں ایک بار مسجد اور مدارس میں اصلاحِ معاشرہ پرنشست منعقد کی جائے جس میں بستی اور محلہ کے حالات پر غور و فکر ہو ۔ اگر کسی محلہ یا بستی میںکسی افرادنے غلط راستہ اختیار کر لیا ہو اس کو سمجھا کر راہِ راست پر لے کر آئیں مسجد و مدرسے معاشرے کی بہتری کے لئے ہیں وہاں سے بہتر خدمات انجام دی جائے ۔اسی تعلق سے جمعۃ علماء ہند کی جانب سے اپیل کی جائے گی کہ وہ اپنی مساجدو مدارس میں اصلاح ِ معاشرہ پر نشست منعقد کریں۔مولانا محمد عمران فلاحی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مدارسوں میں دینی تعلیم کے ساتھ عصری تعلیم بھی دی جائے اس کے لئے مدارس کے مہتمم نیشنل اوپن اسکول کے ذریعہ مدرسے کے طالب علموں کو آٹھویں سے بارہویں جماعت تک کی تعلیم دلوائیں یہ نیشنل اوپن اسکول بورڈ بھارت سرکار سے منظور شدہ ہے جو مدارس کے بچوں کے لئے فاصلاتی تعلیم فراہم کراتا ہے۔ کونسل کے چیئر مین محمد ریاض اور حاجی محمد ناصر نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکونسل کی جانب سے قومی اقلیتی کمیشن سے مرکزی مدرسہ بورڈ قائم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
اور بہت جلد کونسل مرکزی مدرسہ بورڈ قائم کرنے کا مسودہ کمیشن کے چیئرمین اقبال سنگھ لال پورا کو پیش کرے گی ڈاکٹر محمد اعجاز اور انیس فاطمہ نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ میٹنگ کے اختتام میں مولانا مظہر عالم نے دعا کرائی اس موقع پر شرکاء حضرات جو قابلِ ذکر ہیں ڈاکٹر محمد معین ، محمد مجاہد خان، ایڈوکیٹ محمد زاہد، عابد علی ، رضوان مسعودی، مزمل پرواز وغیرہ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    مارچ 24, 2026
    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط  پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    مارچ 24, 2026
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist