• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

پو لیس مڈبھیڑ میں لوٹ کرنے والے تین شا طر بد معاشو ں کوگولی لگی

بد معاشوں نے ایک ہفتہ قبل پٹرول پمپ آپریٹر کے سا تھ دیا تھا لوٹ کی واردات کوانجام

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 22, 2024
0 0
A A
پو لیس مڈبھیڑ میں لوٹ کرنے والے تین شا طر بد معاشو ں کوگولی لگی
Share on FacebookShare on Twitter

بلند شہر، 21؍ مئی،سماج نیوز سروس:خورجہ کوتوالی علاقہ میں سمس پور روڈ پرپٹرول پمپ آپریٹر سے ہوئی لوٹ کے معاملے میں فرار چل رہے بد معاشوں سے منگل کی صبح سویر ے مڈبھیڑ ہوگئی ۔جس میں با ئک سوار تین بد معاش گولی لگنے سے زخمی ہوگئے ۔ جنھیں پولیس نے ہسپتال پہنچایا۔ پولیس نے بدمعاشوں سے لوٹی ہوئی اسکوٹی، سونے کی چین، نقدی اور دیگر سامان برآمد کرلیا ہے۔سی او خورجہ ورون کمار نے بتایا کہ 16 مئی کو بدمعاشوں نے محلہ لکشمن گنج کے رہنے والے پٹرول پمپ آپریٹر ستیش شرما کے ساتھ لوٹ کی واردات کوانجام دیا تھا ۔ بدمعاشوں نے اس سے 89 ہزار روپے، سونے کی چین اور اسکوٹی لوٹ لی تھی۔ تبھی سے پولیس بدمعاشوں کی تلاش میں مصروف تھی، اطلاع ملنے پر سواٹ ٹیم اورخورجہ کوتوالی پولیس نے گاؤں شاہ پور کٹ کے قریب چیکنگ کے دوران با ئک سوار تین افراد کو آتاہوا دیکھ کر انھیں رکنے کا اشارہ کیا ۔با ئک سوار پو لیس کودیکھ کرواپس رام گڑھی کی طر ف بھا گنے لگے ۔ پو لیس کے ذریعہ پیچھا کرنے پر بد معاشوں نے خود کوگھرا دیکھ کر فا ئر نگ شروع کردی ۔پو لیس کی طر ف سے کی گئی جوابی فا ئرنگ میں گولی لگنے سے تینوں بد معاش زخمی ہوگئے ۔جنھیں ضلع ہسپتال میں داخل کرا یا گیاہے ۔پوچھ گچھ کے دوران بدمعاشوں نے اپنے نام وکاس عرف کالیا ولد راکیش، ناگیش عرف ناگی ولد وکرم سنگھ اور روہت ولد شیام سنگھ ساکن سمس پور بتائے ہیں۔ انہوںنے پٹرول پمپ آپریٹر کے ساتھ لوٹ کی واردات کا اعتراف کیاہے۔ پولیس نے بدمعاشوں سے تین طمنچے، لوٹی ہوئی اسکوٹی، 72 ہزار روپے، سونے کی چین اور ایک چوری کی ہوئی اسکوٹی بر آمد کی ہے۔کوتوالی انچارج اجے کمار نے بتایا کہ گرفتار بدمعاشوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کر کے انہیں عدالتی تحویل میں جیل بھیجا جارہاہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist