• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

قصابپورہ علاقہ میں جمعیۃ علما ضلع چاندنی چوک کی میٹنگ کا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 22, 2024
0 0
A A
قصابپورہ علاقہ میں جمعیۃ علما ضلع چاندنی چوک کی میٹنگ کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،پریس ریلیز،ہمارا سماج:قصابپورہ میںواقع بڑی مسجدمیں جمعیۃ علما ضلع چاندنی چوک صدر بازار دھلی کی ایک میٹنگ زیر سرپرستی مولانا محمد مسلم قاسمی صدر جمعیۃ علما دہلی اور مفتی مولانامحمدانتظار حسین مظاہری (صدر، جمعیۃ علماضلع چاندنی چوک) کی صدارت میں منعقد ہوئی ، جبکہ نظامت کے فرائض مفتی شمیم احمد قاسمی (ناظم، جمعیۃ علما چاندنی چوک) نے انجام دئے۔ میٹنگ کا آغاز قاری محمدساجدفیضی( سیکرٹری، جمعیۃ علما دہلی) کی تلاوت کلام پاک سے ہوا،بعدہ نعتیہ کلام مولانا غیور الحسن نائب ناظم جمعیۃ علما چاندنی چوک نے پیش کیا۔ اس موقع پر مفتی انتظار حسین نے ضلع میں نئے ٹرم کیلئے زیادہ سے زیادہ ممبر سازی کی ترغیب دیتے ہوئے نظام کو مزید فعال بنانے پرزوردیا۔انہوںنے مزید کہا کہ کسی بھی تنظیم کے استحکام کا انحصار اسکے افراد کی فعالیت پر ہے، لہٰذا جمعیۃ کے اراکین اور ذمہ داران جمعیۃ ضلع چاندنی چوک اس پروگرام میں ضرور حصہ لیں۔ وہیںمولانامحمدمسلم احمد قاسمی نے ممبر سازی کی مہم میں شرکت کی یقین دہانی پر زور دیتے ہوئے تمام اراکین منتظمہ جمعیۃ علما چاندنی چوک سے اپیل کی اورتمام حلقوں کے صدورونظماکی کارکردگی کی ستائش کرتے ہوئے مزید مستعدی سے کام کرنے کی درخواست کی ،نیز راجدھانی میں 25 مئی 2024 کو ہونے والے لوک سبھا کے انتخاب میںہرایمان والاووٹ ڈالے اور اپنے حق کا استعمال کرے،لہذااس پر محنت کرنے کی تمام شرکاکوتلقین کی ۔مجلس کی نظامت کرتے ہوئے مفتی شمیم احمد قاسمی نے شرکا کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ اپنے اکابرین سے سیکھنے کا موقع ملنا ہم سب کیلئے بڑی سعادتمندی کی بات ہے۔اس دوران سبھی علمائے دین نے ایرانی صدر کی شہادت پرگہرے رنج و غم کااظہار کیا اور تعزیت پیش کی ۔ آخرمیںمولانامحمد فرقان قاسمی (خازن، جمعیۃ علمادہلی )کی دعاپر میٹنگ کا اختتام ہوا۔اہم شرکامیںمولاناغیورالحسن، مفتی محمدسلمان، قاری محمد اشرف ،مولانا محمد شہزاد،قاری محمدساجد ،قاری محمد افضال احمدمظاہری،قاری محمدسلیم،مولانا اسد اللہ ،مولانا ثامر،حافظ محمد غفران نقشبندی،قاری محمد عالم، محمد مشرفین قریشی(منابھائی)،حاجی محمدعرفان اور ذمہ داران بڑی مسجد محمد واصف قریشی ،حاجی منا جی وغیرہ کے نام قابل ذکر ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist