• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

دار الحکومت میں وزیر اعظم نے پیش کیا عوام کو اپنا رپورٹ کارڈ

دہلی کے دوارکا میں وزیر اعظم نریند ر مودی کی انتخابی ریلی منعقد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 23, 2024
0 0
A A
دار الحکومت میں وزیر اعظم نے پیش کیا عوام کو اپنا رپورٹ کارڈ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی  (سماج نیوز سروس) ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز دہلی کے دوارکا میں ایک عوامی ریلی کو خطاب کیا ۔ اس دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس اور ا س کی اتحادی پارٹیوں کو جم کر تنقید کا نشانہ بنایا ۔ ساتھ ہی وزیراعظم مودی نے عوام کے سامنے بی جے پی کے ذریعہ کئے گئے ترقیاتی کاموں کا بھی ذکر کیا۔ انھوں نے کہا کہ کانگریس روزانہ 12 کلومیٹر ہائی ویز بناتی تھی، بی جے پی ہر روز 30 کلومیٹر ہائی ویز بناتی ہے۔ کانگریس نے جہاں 60 سالوں میں صرف 70 ہوائی اڈے ہی بنائے۔ جبکہ مودی نے 10 سالوں میں 70 ہوائی اڈے بنائے ہیں۔ 75 فیصد لوگوں کے گھروں میں نل کا پانی ہے۔ ہم نے 22 ایمس، 18 کروڑ گیس کنکشن دیے ہیں۔ واضح ہو کہ لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو دارالحکومت میں اپنی دوسری ریلی دوارکا، دہلی میں کی۔ اس سے پہلے وزیر اعظم نے شمال مشرقی دہلی میں پہلی عوامی میٹنگ سے خطاب کیا تھا۔ پی ایم مودی کے اسٹیج پر پہنچنے کے بعد حامیوں نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے مزید کہا کہ ووٹنگ کے پانچ مرحلوں نے بی جے پی اور این ڈی اے کی مضبوط حکومت کی تصدیق کر دی ہے۔ بی جے پی کو دیا جانے والاہر ووٹ ترقی یافتہ ہندوستان کے عزم کو مضبوط کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج ملک کے بینک 3 لاکھ کروڑ روپے کا منافع کما رہے ہیں۔ آج اگر دہلی سے ایک روپیہ نکالاجاتا ہے تو 100 پیسے استفادہ کنندہ کے بینک کھاتے میں جمع ہوجاتے ہیں۔ ہم نے ڈی بی ٹی کے ذریعے عوام کو 36 لاکھ کروڑ روپے بھیجے۔ اگر کانگریس ہوتی تو یہ پیسہ دلال کھا جاتے۔ کامن ویلتھ گیمز کو کون بھول سکتا ہے، یہ ملک کی صلاحیت کو دنیا کو دکھانے کا موقع تھا، لیکن کانگریس نے اسے بدعنوانی کا نام دے دیا۔ ہم نے حال ہی میں G-20 کیا، بی جے پی کا ترقیاتی ماڈل نیشن فرسٹ، قومی خدمت ہمارا منتر ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    مارچ 24, 2026
    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط  پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    مارچ 24, 2026
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist