• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مانو کے ایم اے پبلک ایڈمنسٹریشن میں داخلے جاری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 24, 2024
0 0
A A
مانو کے ایم اے پبلک ایڈمنسٹریشن میں داخلے جاری
Share on FacebookShare on Twitter

حیدرآباد، 23؍مئی ،پریس ریلیز،ہمارا سماج: شعبہ نظم ونسق عامہ، مولاناآزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کا ایک اہم شعبہ ہے۔ اس کے تحت بی اے، ایم اے اور پی ایچ ڈی کورس چلائے جارہے ہیں۔ ایم اے پبلک ایڈمنسٹریشن دو سالہ ریگولر کورس میں کوئی بھی گریجویٹ جو 40% نشانات حاصل کیا ہو داخلہ کے لئے اہلیت رکھتا ہے۔ داخلہ میرٹ کی بنیاد پر دیا جائے گا۔ پی ایچ ڈی ریگولر کورس 3تا6 سالوں پرمشتمل پروگرام ہے۔ نظم ونسق عامہ اور سیاسیات میں کم ازکم 55 نشانات سے پوسٹ گریجویشن کامیاب امید واروں کو اہلیتی ٹسٹ کے بعد داخلہ دیا جائے گا۔ ایم۔ اے میں داخلے کیلئے 35 سال اعظم ترین عمر کی قید ہے۔ تمام کورسس میں داخلوں کیلئے دسویں، بارہویں یا ڈگری میں اردو بطور مضمون پڑھنا ضروری ہے۔شعبہ نظم ونسق عامہ میں تجربہ کار اساتذہ کی خدمات حاصل ہیں۔نظم ونسق عامہ کے تمام مضامین میں اردو میں معیاری نصابی مواد دستیاب ہے۔شعبہ میں معیاری تحقیق کا کام بھی جاری ہے۔شعبہ کے کئی طلباءوطالبات NET/SLETامتحان میں کامیاب ہوئے ہیں اور ICSSR-MANF.JRF فیلوشپ حاصل کر رہے ہیں۔شعبہ کا نصاب عصری ضرورتوں سے ہم آہنگ ہے۔شعبہ سے فارغ طلبہ یونیورسٹی، ڈگری کا لجس اور دیگر سرکاری، خانگی اور غیر سرکاری شعبہ جات میں اعلیٰ عہدوں پراپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔اسکالرشپ کی قواعد کے مطابق پی ایچ ڈی میں داخلہ لینے والے طلباءکو 8000 روپے ماہانہ اسکالر شپ دی جائے گی۔ ایم اے طلبہ کیلئے مرکزی وریاستی حکومتوں کی جانب سے میرٹ کی بنیاد پر اسکالر شپ دستیاب ہیں۔ لڑکے اور لڑکیوں کیلئے کیمپس میں ہاسٹل کی بہترین سہولیات دستیاب ہے۔ یونیورسٹی ہیلتھ سنٹر میں طلبہ کیلئے طبی خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔ انٹرنیٹ اور وائی فائی اور معیاری کتب خانے کے ساتھ ساتھ کھیل کود کی
سہولیات بھی موجود ہیں۔پی ایچ ڈی میں فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 30 مئی 2024 ہے۔ ایم اے میں فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 30 جون2024 ہے۔تمام کورس میں داخلوں کے لئے نتائج کے منتظر امید وار بھی درخواست فارم آن لائن داخل کر سکتے ہیں۔پراسپکٹس اور آن لائن فارم داخل کرنے کے لیے یونیورسٹی کے ویب سائٹ www.manuu.edu.in سے رجوع کریں۔ مزید معلومات صدر شعبہ سے ان نمبرات 040-23008449 ، 09705704939 سے حاصل
کی جاسکتی ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    مارچ 24, 2026
    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط  پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    مارچ 24, 2026
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist