• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مولانامحی الدین غازی کے ہاتھوں تہنیت پیش، لیکچررس کی تدریسی کاوشوں کوبھی سراہاگیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 27, 2024
0 0
A A
مولانامحی الدین غازی کے ہاتھوں تہنیت پیش، لیکچررس کی تدریسی کاوشوں کوبھی سراہاگیا
Share on FacebookShare on Twitter

افسر علی نعیمی ندوی
بیدر۔ 25؍مئی، سماج نیوز سروس : پڑھنے کاشوق اصل ہے۔ طلبہ وطالبات پی یوسی کے بعد نصابی اور غیرنصابی کتابیں پڑھتے نظر آتے ہیں تو یہ ایک عمدہ بات ہوگی ۔ بھلے موبائل پر کتاب پڑھیں ، اپنے اندر کتاب پڑھنے کاشوق ہونا چاہیے۔ کیوں کہ پی یوسی اور ڈگری کے بعد ایک علم کی دنیا آپ کا استقبال کرتی ہے۔ اور یہی ٹاسک آپ کے لئے ہونا چاہیے کہ میں کتنی زیادہ کتابیں پڑھ سکتا؍پڑھ سکتی ہوں ۔ اسلئے کہ کئی طلبہ مدرسہ اور کالج سے فارغ ہوکر پڑھائی سے مطلب نہیں رکھتے۔ یہ باتیں مولانا محی الدین غازی فلاحی سکریڑی جماعت اسلامی ہندنے کہیں ۔ وہ آج ہفتہ کو رپٹن پی یواینڈڈگری انسٹی ٹیوٹ بیدر کے تعلیمی ادارے میں پی یوسی سال دوم کے کامیاب طلبہ اور ان کے والدین کوادارہ کی جانب سے تہنیت پیش کرنے کے بعد خطاب کررہے تھے۔ انھوں نے بتایاکہ طالب علم اس کو کہتے ہیں جس میں علم کی چاہت ہو۔ ایک سروے کے مطابق 15سال سے 25سال کے درمیان جو مطالعہ ہوتاہے وہی مطالعہ کا گولڈن ٹائم ہوتاہے ۔ ایک دن میں 300صفحات تک پڑھ سکتے ہیں لیکن اس کے بعد کی عمر (25تا75سال) کے درمیان اس قدر مطالعہ نہیں ہوتا۔ اس کی وجہ صحت اور دیگر مصروفیات ہوتی ہیں۔ طلبہ سے یہی کہناہے کہ کتابوں سے اپنے تعلق کو ختم نہ کریں۔ مختلف مضامین کی کتابیں پڑھیں ، مطالعہ سے قد اور شان بڑھتی چلی جائے گی۔انھوں نے طلبہ کو نصیحت کی کہ پیسہ کمانے کوزندگی کامشن نہ بنائیں۔ آپ کی زندگی کامشن سوسائٹی کو بہتر بنانا، انسانیت کو دکھوں سے نکالنا، پریشانیوں سے بچانا ہونا چاہیے۔ بڑے کام ہم جیسے لوگ ہی انجام دیتے ہیں۔ جناب محمدامجد حسین اڈمنسٹریٹر ادارہ نے اپنے خطاب میں کہاکہ رپٹن انسٹی ٹیوٹ میں کم سے کم فیس لی جاتی ہے۔ ہم نے بی ایس سی ڈگری (لڑکیوں) کے لئے شروع کیاہے۔ تاکہ حجاب کے مسائل حل ہوسکیں۔ ہمارے یہاںکمپیوٹرسائنس کورس بھی شروع کیاگیاہے۔ہمارے ہاں مخلوط تعلیم نہیں ہے۔ طلبہ اور طالبات کے لئے تعلیم کاعلیحدہ علیحدہ نظم ہے۔ پی یوسی سال دوم میں ٹاپ کرنے والے طلبہ اور طالبات کو تہنیت پیش کرنے کے علاوہ مولانا محی الدین غازی فلاحی اور محمد حامدعلی چیرمین ادارہ نے تمام لیکچررس کو شالپوشی ، گلپوشی اور توصیفی سند کے ذریعہ تہنیت پیش کی او ران کی تدریسی کوششوں کوسراہا۔تقریب کاآغازڈاکٹر محمد شمس الدین حکیم لیکچرر کے تلاوت ِکلام پاک سے تقریب کا آغاز عمل میں آیا۔ دہلی سے تشریف لائے مولانا محی الدین غازی سکریڑی جماعت اسلامی ہند کاتعارف جناب محمد معظم امیرمقامی جماعت اسلامی ہند بید رنے کیا۔ پرروگرام کی کارروائی جناب محمدیوسف رحیم بیدری اور محترمہ اُم سلمہ نے چلائی۔جب کہ ادارہ کے چیرمین جناب محمد حامد علی صاحب کے علاوہ رپٹن پی یو اینڈ ڈگری انسٹی ٹیوٹ بید ر کی تمام لیکچررس پروگرام میں موجودتھیں۔

اظہارتشکر پر تقریب اختتام کو پہنچی۔ جناب محمد مظہرالدین اور دیگر نے انتظامی امور کی دیکھ بھال کی ۔
تصویر منسلک ہے

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    مارچ 24, 2026
    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط  پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    مارچ 24, 2026
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist