• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

انگلینڈ نے پہلی مرتبہ ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ2010 میں جیتا تھا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 28, 2024
0 0
A A
انگلینڈ نے پہلی مرتبہ ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ2010 میں جیتا تھا
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
۔پہلا ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ جنوبی افریقہ میں2007 میں کھیلا گیاتھا۔ ہندوستان نے پاکستان کو شکست دیکر پہلا ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ جیتا تھا۔ نگلینڈ میں 2009 ہوئے دوسرے ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو ہراکر چیمپئین ہونے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔
ویسٹ انڈیز میں 2010 میں 30 ااپریل سے 16 جون تک تیسرا ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ کھیلا گیا تھا جس میں بارہ ٹیموں نے شرکت کہ تھی۔ ان بارہ ٹیموں کو چارگروپوں میں نقسیم کیا گیا تھا۔ گروپ اے میںآسٹریلیا،پاکستان ور بنگلہ دیش کو رکھا گیا تھا جبکہ گروپ بی نیوزی لینٖڈ ،سری لنکا اور زمبابوے پر مشتمل تھا جبکہ گروپ سی میں ہندوستان، جنوبی افریقہ اور افغا نستان کو جگہ ملی تھی۔گروپ ڈی میں ویسٹ انڈیز ، انگلینڈ اورآئیر لینڈ کی ٹیمیں تھی۔
ہر گروپ سے پہلی دو پوزیشن حاصل کر نے والی ٹیمیں سپر آٹھ میں داخلہ ھاصل کرنے میں کامیاب رہیں۔ان آٹھ ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا تھا۔ گروپ ایف میںآسڑیلیا، ویسٹ انڈیز، سری لنکا اور ہندوستان کو جگہ ملی تھی جبکہ گروپ ای میں پاکستان، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کو رکھا گیا تھا۔ان دونوں گروپوں میں پہلی دو پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیمیں سیمی فائنل کھیلنے کی حقدار بنیں۔
گروس آئسلیٹ میں 13 مئی2010 کو کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا کو انگلینڈ نے سات وکٹ سے شکست دیکرپہلی مرتبہ فائنل میں داخلہ حاصل کیا۔ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے سری لنکا نے مقررہ20 اوور میں چھ وکٹ پر 128 رن بنائے تھے۔ ا نجیلو متھیوز68 منٹ میں،45 بالوں پرتین چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 58 رن بنائے۔انگلینڈ نے 16 اوور میں تین وکٹ پر 132 رن بنائے اور میچ سات وکٹ سے جیتا تھا۔۔ کیون پیٹر سن نے33 منٹ میں 26 بالوں پر تین چوکوں اوردو چھکوں کی مدد سے آوٹ ہوئے بغیر 42 رن بنائے تھے۔ اسٹیورٹ بروڈ کو مین آٖ ف دی میچ ایوارڈ دیا گیا۔
اسی میدان پر دوسر ا سیمی فائنل 14 مئی 2010 کو کھیلا گیا تھا جس میں آسڑیلیا نے پاکستان کو تین وکٹ سے شکست دیکر پہلی مرتبہ فائنل میں داخلہ حا صل کیا۔ پاکستان نے ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ20 اوور میں چھ وکٹ پر 191 رن بنائے تھے۔ عمر اکمل نے سب سے زیادہ56 رن بنائے تھے۔ وہ 43 منٹ میں35 بالوں پردو چوکوں اورچار چھکوں کی مدد سے، آوٹ ہوئے بغیر56 رن بنانے میں کامیاب رہے تھے۔آسڑیلیا نے 19.5اوور میں سات وکٹ پر 197 رن بناکر میچ جیتا تھا۔ مائیکل ہسی نے38 منٹ میں24 بالوں پرتین چوکوں اورچھ چھکوں کی مدد سے آوٹ ہوئے بغیر 60 رن بنائے اورمین آٖ ف دی میچ منتخب ہوئے۔
بر ج ٹا ون میں 16 مئی 2010 کو ہوئے فائنل میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کوسات وکٹ سے شکست دیکر چیمپئین ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے آسڑیلیانے مقررہ20 اوور میں چھ وکٹ پر 147 رن بنائے تھے۔ٖڈیوڈ ہسی نے 73 منٹ میں52 بالوں پردو چوکوں اور اتنے ہی چھکوں کی مدد سے59رن بنائے تھے۔انگلینڈنے 17 اوور میں تین وکٹ پر148 رن بناکر فائنل جیتا تھا۔انگلینڈ کی جانب سے کریک کیسویٹر نے 72 منٹ میں 49 بالوں پرسات چوکوں اوردوچھکوں کی مدد سے63 رن بنائے تھے۔ کریک کیسویٹر کو میں آف دی میچ ایوارڈ ملا جبکہ کیون پیٹر سن کو مین آٖف دی سریز منتخب ہوئے۔ فیصل فیچرس

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    اپریل 12, 2026
    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    اپریل 12, 2026
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist