• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جون 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

الیکشن کے بعد ای ڈی اڈانی پر پوچھ گچھ کرے گی: راہل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 28, 2024
0 0
A A
الیکشن کے بعد ای ڈی اڈانی پر پوچھ گچھ کرے گی: راہل
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ، (یو این آئی) کانگریس کے سابق قومی صدر راہل گاندھی نے آج دعویٰ کیا کہ لوک سبھا انتخابات کے بعد مسٹر نریندر مودی دوبارہ وزیر اعظم (پی ایم) نہیں بننے والے ہیں اور تب انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) ان سے اڈانی کے ساتھ لین دین پر پوچھ گچھ کرے گا۔ پیر کو پٹنہ صاحب لوک سبھا حلقہ کے بختیار پور میں انڈیا الائنس کے امیدوار کی حمایت میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے دعویٰ کیا کہ مسٹر مودی دوبارہ وزیر اعظم نہیں بنیں گے کیونکہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے ) لوک سبھا الیکشن ہارنے کے لیے پوری طرح تیار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات کے بعد ای ڈی مسٹر مودی سے اڈانی کے ساتھ ان کے معاملات کے بارے میں پوچھ گچھ کرے گا۔ کانگریس لیڈر نے کہا، ‘‘حالیہ انٹرویوز کی ایک سیریز میں مسٹر مودی نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ کوئی حیاتیاتی ہستی نہیں ہیں بلکہ بھگوان کے دوت ہیں اور تمام فیصلے وہ بھگوان کے الہام سے کر رہے ہیں۔’’ لوک سبھا انتخابات کے بعد اڈانی کے ساتھ ان کے معاملات کے بارے میں ای ڈی کی پوچھ گچھ سے بچنے کے لئے مسٹر مودی کہہ رہے ہیں، "مجھے نہیں پتی کیونکہ فیصلہ بھگوان کی مرضی کے مطابق کیا گیا تھا، نہ کہ میری خواہش کے مطابق۔” مسٹر گاندھی نے کہا کہ اگر انڈیا الائنس اقتدار میں آتا ہے تو مرکزی حکومت کے مختلف محکموں میں 30 لاکھ خالی آسامیاں پُر کی جائیں گی۔ اسی طرح ایک سال میں ہر غریب کنبہ کی ایک خاتون رکن کے بینک اکاؤنٹ میں ایک لاکھ روپے جمع کرائے جائیں گے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ گریجویٹ نوجوانوں اور تکنیکی تعلیم مکمل کرنے والوں کو ایک سال کے لیے ایک لاکھ روپے دیے جائیں گے ۔ نوجوانوں کے لیے یہ اسکیم ‘‘پہلی نوکری پکی’’ کے نام سے جانی جائے گی۔ کانگریس کے لیڈر نے کہا کہ مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی (منریگا) کے تحت کام کرنے والوں کی اجرت کو بڑھا کر 400 روپے یومیہ کیا جائے گا۔ انہوں نے وعدہ کیا کہ کسانوں کو ان کی زرعی پیداوار کی خریداری پر قانونی گارنٹی دی جائے گی۔ مسٹر گاندھی نے کہا کہ انڈیا اتحاد کے حق میں ایک مضبوط لہر بہار اور اتر پردیش میں نظر آرہی ہے ۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ انڈیا اتحاد بہار کی تمام 40 لوک سبھا سیٹوں پر کامیابی حاصل کرے گا۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ جاری لوک سبھا انتخابات میں انڈیا الائنس کے امیدواروں کی حمایت کریں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist