• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جون 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

نائب صدر جمہوریہ نے ہنسا طیارے کی پرواز کا مشاہدہ کیا، کاربن فائبر سینٹرکا رکھا سنگ بنیاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 28, 2024
0 0
A A
نائب صدر جمہوریہ نے ہنسا طیارے کی پرواز کا مشاہدہ کیا، کاربن فائبر سینٹرکا رکھا سنگ بنیاد
Share on FacebookShare on Twitter

بنگلورو، (یو این آئی) نائب صدر جمہوریہ ہند جگدیپ دھنکھڑ نے پیر کو یہاں نئے ملکی تربیتی طیارے ہنسا این جی کی خصوصی طور پر منظم پرواز کا مشاہدہ کیا۔یہ پرواز ہندوستان ایروناٹکس کے بنگلورو ہوائی اڈے پر کی گئی۔ ہنسا این جی ایک نئی نسل کا چھوٹا دو سیٹوں والا فلائٹ ٹریننگ ہوائی جہاز ہے ، جس کو چلانے میں کم خرچ آتا ہے ۔ یہ طیارہ انڈین کونسل آف انڈسٹریل ریسرچ (سی ایس آئی آر) اور نیشنل ایرو اسپیس لمیٹڈ (این اے ایل) نے مشترکہ طور پر تیار کیا ہے ۔ بنگلورو کے آج کے دورے کے دوران، مسٹر دھنکھڑ نے نیشنل ایرو اسپیس لمیٹڈ (این اے ایل) کی سہولیات کا معائنہ کیا، جہاں انہیں ہوا بازی ٹیکنالوجی کے شعبے میں تحقیق اور ترقی کے کاموں کے بارے میں بتایا گیا۔دورے کے دوران نائب صدر جمہوریہ نے یہاں این اے ایل کیمپس میں کاربن فائبر اور پری پریگس سینٹر کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہندوستان ان چند ممالک میں شامل ہے جو تبدیلی کی اختراعی ٹیکنالوجیز کی ترقی پر توجہ دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا کوانٹم کمپیوٹنگ سسٹم تیار ہے ۔ آپ جانتے ہیں کہ یہ آپ سب کے لیے انتہائی مددگار ثابت ہوگا۔ ہم مشین لرننگ، بلاک چین، مصنوعی ذہانت، انٹرنیٹ آف تھنگز کے شعبوں میں نئی انقلابی ٹیکنالوجیز تیار کرنے پر بھی توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے تحقیقی اور ترقیاتی کاموں میں مصروف سائنسدانوں اور تکنیکی ماہرین کے رول کو قابل تعریف قرار دیتے ہوئے ان کی ستائش کی۔ انہوں نے کہا ‘‘ میرے اندر بہت توانائی آئی ہے ۔ بڑی طاقت آ ئی ہے ۔ یہ موڈ پورے ملک کا ہے ۔ زمینی حقیقت سے متاثر ہو کر میں کہتا رہا ہوں کہ ہندوستان امید اور امکانات کی سرزمین ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist