• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

نیتن یاہو اسرائیلی جنگی کونسل کو تحلیل کرنے کے لیے پُرعزم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 29, 2024
0 0
A A
نیتن یاہو اسرائیلی جنگی کونسل کو تحلیل کرنے کے لیے پُرعزم
Share on FacebookShare on Twitter

اسرائیل :اسرائیلی جنگی کونسل کے ارکان بینی گینٹز اور گیڈی آئزن کوٹ کی جانب سے کونسل سے دستبردار ہونے کی دھمکی اور وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو غزہ کی پٹی میں جنگ کے بعد کے منصو بے کے لیے چھ جون تک کی مہلت دینے کی ڈیڈ لائن دینے کے بعد نیتن یاھو نے متبادل آپشنز کے بارے میں سوچنا شروع کردیا ہے۔
باخبر اسرائیلی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ وزیر اعظم جنگی کونسل کو تحلیل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تاکہ وہ انتہائی دائیں بازو کے دو وزراء ایتمار بین گویر اور بیزلل سموٹریچ کوحکومت میں شامل کرنےکے کی راہ ہموار کرسکیں۔اگر گینٹز اور آئزن کوٹ دستبردار ہو جاتے ہیں تو نیتن یاہو توسیع شدہ حکومت سے دو دیگر وزراء کو ان کی جگہ پر تعینات کرنے کے پابند ہوں گے۔ دوسری طرف بین گویر اور سموٹریچ کونسل میں شامل ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
انہی ذرائع کے مطابق گینٹز اور آئزن کوٹ کی جنگی حکومت میں شمولیت نے نیتن یاہو کو حکمت عملی اور حتیٰ کہ تزویراتی سطح پر فیصلے کرنے کی اجازت دی جس نے انہیں اپنے اتحاد کے دائیں بازو کے ارکان کے سیاسی دباؤ سے آزاد کر دیا۔یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب نیتن یاہو اور ان کے وزیر دفاع یوآو گیلنٹ کے درمیان اختلافات بھی بڑھتے جا رہے ہیں۔ گیلنٹ نے ایک پریس کانفرنس میں نیتن یاہو پرتنقید کی۔ انہوں نے غزہ میں مستقل اسرائیلی موجودگی کے نیتن یاھو کے منصوبوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن کے مطابق تقریباً دو ہفتوں سے دونوں نے ایک دوسرے سے بات نہیں کی۔
حال ہی میں نیتن یاہو نے گیلنٹ پر حساس سکیورٹی میٹنگوں کی تفصیلات لیک کرنے کا الزام لگایا۔ وزیراعظم نے اس سے قبل ایک حکومتی میٹنگ کے دوران کہا تھا کہ جب بھی میں وزیر دفاع اور موساد اور شین بیت کے سربراہوں کے ساتھ محدود ملاقاتوں کے لیے بیٹھتا ہوں، سب کچھ لیک ہو جاتا ہے”۔ انہوں نے مزید کہا تھا کہ "میں جانتا ہوں کہ وہ موساد کا سربراہ یا شین بیت کا سربراہ معلومات لیک نہیں کرتا، تو یہ کون ہو سکتا ہے؟قابل ذکر ہے کہ دو ہفتے قبل گیلنٹ نے نیتن یاہو سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ غزہ میں جنگ کے بعد کے معاملے پر فیصلہ لیں۔ اس مسئلے پر فیصلہ نہ لینے میں ناکامی اسرائیل کو خطرے میں ڈال دیتی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist