• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جون 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

نمیبیا، اومان اور کینیڈا نے اپنے اپنے پریکٹس میچ جیت لیے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 29, 2024
0 0
A A
نمیبیا، اومان اور کینیڈا نے اپنے اپنے پریکٹس میچ جیت لیے
Share on FacebookShare on Twitter

تاروبا/ڈلاس،  (یو این آئی) امریکہ اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں 4 جون سے شروع ہونے والے ٹی۔ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے پریکٹس میچ کے پہلے دن نمیبیا نے یوگنڈا کو، عمان نے نیو پاپوا گنی اور کینیڈا نے نیپال پر جیت حاصل کی۔
نمیبیا بمقابلہ یوگنڈا کا میچ پیر کی رات کھیلا گیا۔ نمیبیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بیٹنگ کے لیے آنے والی یوگنڈا کی ٹیم نے راجر مکاسا ناٹ آؤٹ (51) اور رابنسن اوبوا کی 38 رنز کی شاندار اننگز کی بنیاد پر 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں پر 138 رنز بنائے۔ نمیبیا کی جانب سے جیک بریسل اور ایرارڈ ایراسمس نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ بین شیکونگو اور ڈیلن لیچٹر نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔ جواب میں نکولس ڈیولن (54) اور جے پی کوٹجے (29) کی اننگز کی بدولت نمیبیا نے 18.5 اوورز میں پانچ وکٹوں پر 135 رنز بنا کر میچ پانچ وکٹوں سے جیت لیا۔ یوگنڈا کی جانب سے ہنری سینسینڈو نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ منیر اسماعیل، بلال حسن اور کوسماس کیوٹا نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
کینیڈا بمقابلہ نیپال کے پریکٹس میچ میں کینیڈا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیپال کو 63 رنز سے شکست دے دی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کینیڈا نے نکولس کرٹن (52) کی نصف سنچری، رویندرپال سنگھ کے 17 گیندوں میں ناٹ آؤٹ 41 رنز اور نونیت دھالیوال (32) کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں پر 183 رنز بنائے۔ نیپال کی جانب سے ابیناش بوہرا نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ کرن کے سی، سومپال کامی، گلشن جھا، للت راج بنشی اور ساگر دھکل نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔ جواب میں نیپال کی پوری ٹیم 19.3 اوورز میں 120 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کشال مالا (37)، انیل شاہ (24)، آصف شیخ (22) اور کشال بھرٹیل (10) سب سے زیادہ رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ باقی ماندہ بلے بازوں میں سے کوئی بھی ڈبل فیگرز تک نہیں پہنچ سکا۔ کینیڈا کی جانب سے ڈیلن ہیلنگر نے چار، جیریمی گورڈن اور سعد بن ظفر نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ کلیم ثنا اور پرگٹ سنگھ نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
تیسرا میچ پاپوا نیو گنی بمقابلہ عمان کے درمیان کھیلا گیا۔ اس میچ میں عمان نے پاپوا نیو گنی کو تین وکٹوں سے شکست دی۔ پاپوا نیو گنی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں نو وکٹوں پر 137 رنز بنائے۔ پاپوا نیو گنی کے لیے لیگا سیاکا نے سب سے زیادہ رن (28)، سیس باؤ (18)، الی ناؤ ناٹ آؤٹ (17)، کبوا واگی موریا (14) اور کپتان اسد والا (14) بنائے۔ عمان کی جانب سے عاقب الیاس نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ بلال خان نے دو بلے بازوں کو آؤٹ کیا۔ مہران خان اور ذیشان مقصود نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔ جواب میں ذیشان مقصود (45)، خالد خیل (27) اور محمد ندیم (22) کی اننگز کی بنیاد پر عمان نے 19.1 اوورز میں سات وکٹوں پر 141 رنز بنا کر تین وکٹوں سے میچ جیت لیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist