• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

نتن یاہو، ایک مریض، پاگل، نفسیاتی مریض، اور خون کا پیاسا ایک ڈریکولا ہے: ایردوان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 30, 2024
0 0
A A
نتن یاہو، ایک مریض، پاگل، نفسیاتی مریض، اور خون کا پیاسا ایک ڈریکولا ہے: ایردوان
Share on FacebookShare on Twitter

انقرہ،  (یو این آئی) ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے 7 اکتوبر سے اب تک 36 ہزار سے زائد شہریوں کا قتل کرنے والے اسرائیل پر ایک بار پھر اپنے ردعمل کا مظاہرہ کیا ہے۔صدر ایردوان نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ "دنیا ایک مریض، پاگل، نفسیاتی مریض ، نیتن یاہو نامی خون کے پیاسے ڈریکولا کی کی بربریت کو دیکھ رہی ہے۔ متحدہ امریکہ اور یورپ اس کے شراکت دار بنے ہوئے ہیں۔”صدر ِ ترکیہ واک پارٹی کے چیئرمین ایردوان نے ترکیہ گرینڈ نیشنل اسمبلی میں اپنی پارٹی کے پارلیمانی گروپ سے تقریر میں”اسرائیلی فوج کے اختتام الہفتہ رفح کے مہاجر کیمپ پر حملے کہ جس میں بچوں سمیت بہت سے شہری مارے گئے تھے کے حوالے سے سخت لہجے میں کہا کہ”اس معصوم بچے سے، 15 ہزار معصوم بچوں نے تمھارا کیا بگاڑا تھا؟ کیا تم میں انسانیت نام کی کوئی چیز باقی نہیں بچی؟ کیا تمھارا کوئی ضمیر نہیں، ، کوئی قدر نہیں، کوئی حد نہیں؟ تم اس قدر گر چکے ہو۔ پوری دنیا ایک مریض، پاگل، نفیساتی مریض، نیتن یاہو نامی خون کے پیاسے ڈریکولا کی بربریت کا تماشا دیکھ رہی ہے۔
اے امریکی ریاست اس خون سے تمھارے ہاتھ بھی رنگے ہوئے ہیں۔ تم اس نسل کشی کے اتنے ہی ذمہ دار ہو جتنا اسرائیل۔اے یورپ کے سربراہان مملکت و حکومت آپ بھی اسرائیل کی نسل کشی، بربریت اور مظالم میں برابر کے شریک ہیں۔ غزہ میں انسانیت دم توڑ رہی ہے تو خطہ یورپ میں جمہوریت، حقوقِ انسانی، آزادی اظہار، حقوق نسواں و اطفال کا جنازہ نکل رہا ہے۔ ” جہاں اسرائیل نے غزہ میں انسانیت کا قتل کیا وہیں یورپ نے اپنی اقدار کو اپنے ہی پاوّں تلے روند ڈالا۔”
مسلم اُمہ کو پکارتے ہوئے ایردوان نے کہا، "آپ مشترکہ فیصلے کے لیے کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں؟ اللہ کریم کے سامنے آپ کو ، ہم سب کو اس کا حساب چکانا پڑے گا۔”صدر ایردوان نے اس بات پر زور دیا کہ اسرائیل جس کا پیٹ خون پینے سے کبھی نہیں بھرے گا”، جب تک یہ بین الاقوامی قانون کی پاسداری نہیں کرتا اور خود کو بین الاقوامی قانون کا پابند نہیں سمجھتا ، تب تک ترکیہ سمیت کوئی بھی ملک محفوظ نہیں۔”ایردوان نے اس بات پر زور دیا کہ ” اس سے پہلے کہ نیتن یاہو اور اس کے قتل کا نیٹ ورک مکمل طور پر قابو سے باہر ہو جائے اس نسل کشی، بربریت اورظلم کو آپس میں اتحاد کے ساتھ فوری طور پر بند کیا جانا چاہیے ۔”

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist