• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 9, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

آسٹریلیا نے ٹی- 20 پریکٹس میچ میں نامیبیا کو سات وکٹ سے شکست دی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 30, 2024
0 0
A A
آسٹریلیا نے ٹی- 20 پریکٹس میچ میں نامیبیا کو سات وکٹ سے شکست دی
Share on FacebookShare on Twitter

پورٹ آف اسپین (یو این آئی) آسٹریلیا نے ٹی-20 ورلڈ کپ سے قبل شروع ہونے والے پریکٹس میچ کی سیریز میں نامیبیا کو کرکٹ کا سبق پڑھاتے ہوئے ایڈم زمپا کی تین وکٹ اور ڈیوڈ وارنر کی 21 گیندوں میں شاندار نصف سنچری (54) کی بدولت 10 اوورز میں ہدف حاصل کر کے سات وکٹوں سے جیت درج کی۔
منگل کی رات کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ نامیبیا کا آغاز مشکل تھا جب بیٹنگ شروع کرتے ہی جوش ہیزل ووڈ نے پہلے ہی اوور میں مائیکل وین لنگن کو صفر پر آؤٹ کر کے اپنی ٹیم کے ارادوں کو واضح کر دیا۔ اس کے بعد ایڈم زمپا نے تین وکٹیں لے کر بقیہ کام تمام کردیا۔ نامیبیا کی جانب سے جین گرین نے 30 گیندوں پر سب سے زیادہ 38 رن بنائے۔ نامیبیا نے مالان کروگر (18)، کپتان ایرارڈ ایراسمس (15)، نکولس ڈیوین (14)، جے پی کوٹزی (13)، ڈیوڈ ویس (12) کی شراکت سے 20 اوورز میں نو وکٹ پر 119 رنز بنائے۔ آسٹریلیا کی جانب سے ایڈم زمپا نے تین وکٹ حاصل کی۔ جوش ہیزل ووڈ نے دو وکٹ حاصل کی۔ نیتھن ایلس اور ٹم ڈیوڈ نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
اس کے جواب میں آسٹریلیا کی اوپننگ جوڑی مچل مارش اور ڈیوڈ وارنر نے پہلی وکٹ کے لیے 39 رنز کا اسکور بنایا۔ چوتھے اوور میں مچل (18) رن آؤٹ ہو گئے۔ برنارڈ شولٹز کے اگلے ہی اوور میں جوش انگلز (5) کو بولڈ کرنے کے بعد آسٹریلیائی ٹیم چوکس ہوگئی۔ وارنر اور ٹم ڈیوڈ نے فرنٹ سنبھالتے ہوئے رن کی رفتار کو کم نہیں ہونے دیا۔ ٹم ڈیوڈ 16 گیندوں پر 23 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ ڈیوڈ وارنر نے 21 گیندوں پر 54 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جس میں چھ چوکے اور تین چھکے شامل تھے۔ میتھیو ویڈ 12 رنز بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہے۔ آسٹریلیا نے 10 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 123 رنز بنائے اور میچ سات وکٹوں سے جیت لیا۔ نامیبیا کی جانب سے برنارڈ شولٹز نے 16 رن کے عوض دو وکٹیں حاصل کیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    مارچ 8, 2026
    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور  کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    مارچ 8, 2026
    خلیجی ممالک سے ہوئےحملوںکیلئے ایران نے معافی مانگی

    خلیجی ممالک سے ہوئےحملوںکیلئے ایران نے معافی مانگی

    مارچ 8, 2026
    جموں کی خواتین نے اپنی بااختیار بنانے کی  اسکیموں کے لیے وزیراعظم مودی کا شکریہ ادا کیا

    جموں کی خواتین نے اپنی بااختیار بنانے کی اسکیموں کے لیے وزیراعظم مودی کا شکریہ ادا کیا

    مارچ 8, 2026
    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    مارچ 8, 2026
    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور  کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    مارچ 8, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist