• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایرانی صدر رئیسی کی حادثاتی موت، آخری 69 سیکنڈ میں کیا ہوا؟ دوسری تحقیقاتی رپورٹ جاری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 31, 2024
0 0
A A
ایرانی صدر رئیسی کی حادثاتی موت، آخری 69 سیکنڈ میں کیا ہوا؟ دوسری تحقیقاتی رپورٹ جاری
Share on FacebookShare on Twitter

تہران :ایرانی صدر ابراہیم رئیسی جو 19 مئی کو ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوئے تھے ان کی موت پر دوسری تحقیقاتی رپورٹ جاری ہوئی ہے جس میں آخری 69 سیکنڈ کا ذکر ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی فوج کی تحقیقاتی ٹیم کی دوسری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے ملبے اور ٹکڑوں کے نمونوں کی جانچ پڑتال کے ساتھ ساتھ جائے حادثہ پر پھیلے ملبے کے پیٹرن کا جائزہ لینے کے بعد یہ بات واضح ہوتی ہے کہ پہاڑ سے ٹکرانے سے تقریباً 69 سیکنڈ کے دوران ہیلی کاپٹر کا رابطہ منقطع ہوا۔
رپورٹ میں عملے کے درمیان ریکارڈ شدہ بات چیت سے یہ بات سامنے آئی کہ 69 سیکنڈ کے دوران کوئی ہنگامی کال رجسٹر نہیں ہوئی جس کی وجہ سے رابطہ ختم ہو گیا۔
تفتیش کاروں نے ہیلی کاپٹر کے ساتھ مواصلات میں کسی قسم کی مداخلت کو بھی مسترد کیا ہے۔ پرواز کے دوران اور حادثے سے 69 سیکنڈ پہلے تک عملے کے ساتھ معمول کے رابطے کو برقرار رکھا۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ تحقیقات میں کسی سائبر حملے کا کوئی اشارہ نہیں ملا۔
رپورٹ میں یہ بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ پرواز کے دوران ہیلی کاپٹر کی پے لوڈ کی گنجائش بھی معیار کے مطابق تھی جب کہ تحقیقاتی ٹیم نے واقعے کی 360 ڈگری تفتیش کی ہے جس میں اسے کسی سازش کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔
اس سے قبل تحقیقاتی ٹیم کی پہلی رپورٹ میں بھی حادثے میں کسی بیرونی ہاتھ کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے تھے۔ تاہم مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے کہا ہے کہ حادثے کی وجہ معلوم ہونے تک تحقیقات جاری رہیں گی۔
اواضح رہے کہ 19 مئی کو پیش آنے والے اس حادثے میں ایرانی صدر رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان سمیت افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist