• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جون 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

لوک سبھا انتخابات پُرامن طریقے سے ہوئے تو اسمبلی چنائو کیوں نہیں ہوسکتے/ڈاکٹر فاروق

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 1, 2024
0 0
A A
لوک سبھا انتخابات پُرامن طریقے سے ہوئے تو اسمبلی چنائو کیوں نہیں ہوسکتے/ڈاکٹر فاروق
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر،سماج نیوز سروس: ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ایک بار پھر بات چیت کو خطے میں امن و امان کیلئے واحد راستہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تنقید کے باوجود میں اپنے اس مؤقف پر قائم و دائم ہوں۔ایک خبر رساں ادارے کے ساتھ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے لوک سبھا انتخابات کے نتائج کے اعلان کے بعد مرکز میں برسراقتدار حکومت میں تبدیلی کی اُمید بھی ظاہر کی اور یہ کہ نئی حکومت پاکستان کے ساتھ بات چیت کو آگے بڑھائے گی۔انہوں نے کہاکہ ’’مجھے امید ہے کہ ہم دہلی میں ایک نئی حکومت کے ساتھ اچھے انتخابی نتائج دیکھیں گے جو پاکستان کے ساتھ بات چیت کو آگے بڑھائے گی۔اگرچہ مجھ پر پاکستانی، خالصتانی اور امریکی ایجنٹ کا لیبل لگایا گیا ہے، میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بات چیت کی وکالت کے اپنے مؤقف سے دستبردار نہیں ہوسکتا۔ ‘‘ اُن کا کہنا تھا کہ جموں و کشمیر اس وقت تک ٹھیک نہیں ہو گا جب تک یہ دونوں بڑے ممالک یہ نہیں سمجھ لیں گے کہ جنگ اب آگے کی راہ نہیں ہے۔ہم اپنے دوستوں کو تو بدل سکتے ہیں لیکن ہمسایوں کو نہیں بدل سکتے،ہمیں بات چیت کے لیے ماحول بنانا ہوگا۔ اور یہ دونوں ممالک کی ذمہ داری ہے۔‘‘ اسمبلی انتخابات کے فوری انعقاد کہ اُمید ظاہر کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ ’’جب یہاں پرامن طریقے سے پارلیمانی انتخابات ہو سکتے ہیں تو اسمبلی انتخابات کیوں نہیں کرائے جا سکتے؟ مجھے لگتا ہے کہ اس سال امرناتھ یاترا کے اختتام کے بعد اسمبلی انتخابات ہوں گے۔‘‘انہوں نے بی جے پی پر تنقید بناتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ آئین کو تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ مجھے یہ کہتے ہوئے افسوس ہے کہ وہ (بی جے پی) الیکشن کمیشن کے مالک ہیں۔ ان کے پاس ساری انتظامیہ ہے۔ وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ آئین نہیں بدلیں گے لیکن وہ کہتے ایک اور کرتے ہیں۔ وہ آئین کو تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔انڈیا بلاک کی لڑائی کرسی کے لئے نہیں ہے بلکہ اس کرسی کو غربت کے خاتمے اور مہنگائی اور بے روزگاری پر کام کرنے کے لئے استعمال کرنا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist