• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری بند ہونے تک کسی معاہدے کا حصہ نہیں بنیں گے؛ حماس

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 1, 2024
0 0
A A
اسرائیل کی وحشیانہ بمباری بند ہونے تک کسی معاہدے کا حصہ نہیں بنیں گے؛ حماس
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ: حماس نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری، فسطینی نسل کشی، فاقوں اور محاصروں کے ہوتے ہوئے کیسے کسی بھی معاہدے کا حصہ بن سکتے ہیں۔
العربیہ نیوز کے مطابق حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آج ہم نے ثالثوں کو اپنے واضح مؤقف سے آگاہ کر دیا کہ اگر قابض افواج غزہ میں ہمارے لوگوں کے خلاف جنگ اور جارحیت روک دیں تو ہم ایک مکمل معاہدہ طے کرنے کے لیے تیار ہیں۔حماس نے خبردار کیا کہ ایسا نہیں ہوسکتا کہ صیہونی ریاست وحشیانہ بمباری بھی جاری رکھے اور ہم اُن کے ساتھ مذاکرات کرتے رہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ صرف اُسی صورت میں یرغمالیوں اور قیدیوں کے تبادلے سمیت ایک “مکمل معاہدے” کے لیے تیار ہوں جب اسرائیل جارحیت سے باز آئے اور بمباری روک دے۔بیان میں کہا گیا کہ فلسطین کی دیگر مزاحمتی تنظیمیں بھی غزہ اور رفح میں اسرائیلی جارحیت، محاصرے، فاقے اور نسل کشی کے ہوتے ہوئے کسی معاہدے کا حصہ بننا قبول نہیں کریں گی۔دوسری جانب اسرائیل نے کہا ہے کہ ہماری تباہی پر تلے سرگرم گروہوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ رفح میں جاری فوجی کارروائیاں اسی عزم کے تکمیل کا حصہ ہے۔ خیال رہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان کسی جنگ بندی تک پہنچنے کے لیے قطر، مصر، اردن اور امریکا کی ثالثی میں طویل عرصے سے جاری فریقین کے درمیان مذاکرات تاحال کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے اور بار بار تعطل کا شکار ہو رہے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    گیس سلنڈروں کی بلیک مارکیٹنگ کرنے والوں کے لائسنس منسوخ کیے جائیں گے:وزیر اعلیٰ سینی

    گیس سلنڈروں کی بلیک مارکیٹنگ کرنے والوں کے لائسنس منسوخ کیے جائیں گے:وزیر اعلیٰ سینی

    مارچ 12, 2026
    مودی کیرالہ اور تمل ناڈو میں 16,450کروڑ  روپے کے منصوبوں کا افتتاح کریں گے

    مودی کیرالہ اور تمل ناڈو میں 16,450کروڑ روپے کے منصوبوں کا افتتاح کریں گے

    مارچ 12, 2026
    سیاسی میدانوں میں خواتین کی شرکت ناگزیر ہے

    سیاسی میدانوں میں خواتین کی شرکت ناگزیر ہے

    مارچ 12, 2026
    ضلع میں ایل پی جی گیس سلنڈر، ڈیژل؍ پٹرول وافر مقدار میں دستیاب ہے

    ضلع میں ایل پی جی گیس سلنڈر، ڈیژل؍ پٹرول وافر مقدار میں دستیاب ہے

    مارچ 12, 2026
    گیس سلنڈروں کی بلیک مارکیٹنگ کرنے والوں کے لائسنس منسوخ کیے جائیں گے:وزیر اعلیٰ سینی

    گیس سلنڈروں کی بلیک مارکیٹنگ کرنے والوں کے لائسنس منسوخ کیے جائیں گے:وزیر اعلیٰ سینی

    مارچ 12, 2026
    مودی کیرالہ اور تمل ناڈو میں 16,450کروڑ  روپے کے منصوبوں کا افتتاح کریں گے

    مودی کیرالہ اور تمل ناڈو میں 16,450کروڑ روپے کے منصوبوں کا افتتاح کریں گے

    مارچ 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist