• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 8, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

جنوبی افریقہ کے ساتھ ہوم سیریز کیلئے ہندوستانی اسکواڈ میں روڈریگز اور وستراکر

ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والی اس سیریز میں پہلے تین ون ڈے میچ کھیلے جائیں گے۔ اس کے بعد ایک ٹیسٹ اور پھر تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز ہوگی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 1, 2024
0 0
A A
جنوبی افریقہ کے ساتھ ہوم سیریز کیلئے ہندوستانی اسکواڈ میں روڈریگز اور وستراکر
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (یو این آئی) جنوبی افریقہ کے ساتھ آئندہ ہوم سیریز کے لیے ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم میں جمائمہ روڈریگس اور آل راؤنڈر پوجا وستراکر کو تینوں فارمیٹس کے لیے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، لیکن ان کا انتخاب فٹنس پر منحصر ہوگا۔جنوبی افریقہ کے ساتھ پریکٹس میچ سمیت تینوں فارمیٹس میں 13 جون سے 9 جولائی تک میچز کھیلے جائیں گے۔ ان کیپڈ وکٹ کیپر بلے باز اوما چھتری کو یاستیکا بھاٹیہ کی جگہ تینوں فارمیٹ کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ بھاٹیہ بنگلہ دیش میں صرف ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کے بعد زخمی ہو گئی تھیں۔ چھیتری 2023 میں ایشین گیمز کے دوران گولڈ میڈل جیتنے والی ہندوستانی ٹیم کا حصہ تھیں۔
ٹاپ آرڈر بلے باز پریا پونیا کو بھی ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا گیا۔ وہ آخری بار جولائی 2023 میں ہندوستانی ٹیم کا حصہ تھیں۔ میڈیم تیز گیند باز اروندھتی ریڈی کو بھی ٹیسٹ اور ون ڈے اسکواڈ میں بلایا گیا ہے۔ وہ اب تک 26 ٹی-20 میچ کھیل چکی ہیں۔ بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کے ساتھ ساتھ آخری ون ڈے اور ٹیسٹ میچوں میں ٹیم (گزشتہ سال آسٹریلیا کے ساتھ) کا حصہ رہنے والی تیز گیند باز تیتاس سادھو کو موقع نہیں دیا گیا ہے۔لیگ اسپنر ایس آشا نے ڈبلیو پی ایل کے کامیاب سیزن کے بعد بنگلہ دیش میں اپنا ٹی20 ڈیبیو کیا تھا۔ اب انہیں ون ڈے ٹیم میں بھی موقع دیا گیا ہے۔ ڈی ہیم لتا بنگلہ دیش میں اسی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں واپسی کی تھی۔ اب تقریباً دو سال بعد انہوں نے ون ڈے ٹیم میں بھی واپسی کی ہے۔قابل ذکر ہے کہ جمائمہ کمر کی چوٹ کی وجہ سے اپریل-مئی میں بنگلہ دیش میں پانچ میچوں کی ٹی 20 سیریز میں شرکت نہیں کر سکیں تھیں۔ تب سے وہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) میں صحت یاب ہو رہی تھیں۔ تاہم، پوجا نے بنگلہ دیش میں تمام پانچ میچ کھیلے اور بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے میڈیا بیان میں ان کی چوٹ کی نوعیت کا ذکر نہیں کیا گیا۔
ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والی اس سیریز میں پہلے تین ون ڈے میچ کھیلے جائیں گے۔ اس کے بعد ایک ٹیسٹ اور پھر تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز ہوگی۔ اس کے علاوہ جنوبی افریقی ٹیم بنگلور میں ایک پریکٹس میچ بھی کھیلے گی۔
تینوں فارمیٹس کی ٹیمیں درج ذیل ہیں:-ہندوستان کا ون ڈے اسکواڈ: ہرمن پریت کور (کپتان)، اسمرتی مندھانا (نائب کپتان)، شیفالی ورما، دیپتی شرما، جمائمہ روڈریگس (فٹنس سے مشروط)، ریچا گھوش (وکٹ کیپر)، اوما چھتری (وکٹ کیپر)، دیالن ہیملتا، رادھا یادو، آشا شوبھنا، شریانکا پاٹل، سائکا اسحاق، پوجا وستراکر (فٹنس کی بنیاد پر)، رینوکا سنگھ ٹھاکر، اروندھتی ریڈی، پریا پونیا۔ٹیسٹ اسکواڈ: ہرمن پریت کور (کپتان)، اسمرتی مندھانا (نائب کپتان)، شیفالی ورما، شوبھا ستیش، جمائمہ روڈریگس (فٹنس سے مشروط)، ریچا گھوش (وکٹ کیپر)، اوما چھتری (وکٹ کیپر)، دیپتی شرما، اسنیہ رانا، سائکا اسحاق، راجیشوری گائیکواڑ، پوجا وستراکر (فٹنس پر منحصر)، اروندھتی ریڈی، رینوکا سنگھ ٹھاکر، میگھنا سنگھ اور پریا پونیا ٹی 20 اسکواڈ: ہرمن پریت کور (کپتان)، سمرتی مندھانا (نائب کپتان)، شیفالی ورما، دیالن ہیملتا، اوما چھتری (وکٹ کیپر)، ریچا گھوش (وکٹ کیپر)، جمائمہ روڈریگس (فٹنس سے مشروط)، ساجنا سجیون، دیپتی شرماکا شرینکاپاٹل، رادھا یادو، امنجوت کور، آشا شوبھنا، پوجا وستراکر (فٹنس پر منحصر)، رینوکا سنگھ ٹھاکر اور اروندھتی ریڈی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    مارچ 8, 2026
    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور  کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    مارچ 8, 2026
    خلیجی ممالک سے ہوئےحملوںکیلئے ایران نے معافی مانگی

    خلیجی ممالک سے ہوئےحملوںکیلئے ایران نے معافی مانگی

    مارچ 8, 2026
    جموں کی خواتین نے اپنی بااختیار بنانے کی  اسکیموں کے لیے وزیراعظم مودی کا شکریہ ادا کیا

    جموں کی خواتین نے اپنی بااختیار بنانے کی اسکیموں کے لیے وزیراعظم مودی کا شکریہ ادا کیا

    مارچ 8, 2026
    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    مارچ 8, 2026
    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور  کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    مارچ 8, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist