• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 9, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

پریکٹس میچ میں ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو 35 رنز سے ہرایا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 1, 2024
0 0
A A
پریکٹس میچ میں ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو 35 رنز سے ہرایا
Share on FacebookShare on Twitter

پورٹ آف اسپین،  (یو این آئی) نکولس پورن (75)، کپتان روومین پاول (52) اور شیرفین ردرفورڈ (47) کی شاندار اننگز اوراس کے بعد گیند بازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت ویسٹ انڈیز نے پریکٹس میچ میں آسٹریلیا کو 35 رنز سے شکست دے دی۔جمعرات کو آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرنے آئی ویسٹ انڈیز کی ٹیم کا آغاز اچھا نہیں تھا۔ تیسرے اوور میں ایشٹن ایگر نے شی ہوپ کو 14 رنز پر آؤٹ کر کے آسٹریلیا کو پہلی کامیابی دلائی۔ اس کے بعد بیٹنگ کے لیے آنے والے نکولس پوران نے جانسن چارلس کے ساتھ مل کر اننگ کو سنبھالا۔ دونوں بلے بازوں کے درمیان دوسرے وکٹ کے لیے 90 رنز کی شراکت ہوئی۔ نکولس پوران نے 25 گیندوں میں پانچ چوکوں اور آٹھ چھکوں کی مدد سے 75 اور جانسن چارلس نے 31 گیندوں میں 40 رنز بنائے۔ کپتان پاول نے 25 گیندوں پر 52 رنز کی اننگز کھیلی جس میں چار چوکے اور چار چھکے شامل تھے۔ شیرفین ردرفورڈ نے 18 گیندوں پر ناقابل شکست 47 رنز بنائے اور شمرون ہیٹمائر 18 رنز بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہے۔ ویسٹ انڈیز نے مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹوں پر 257 رنز کا بڑا اسکور بنایا۔ آسٹریلیا کی جانب سے ایڈم زمپا نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ ٹم ڈیوڈ نے ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔جواب میں 258 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا نے بھی شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا لیکن ویسٹ انڈیز کے گیندبازوں نے وکٹیں گرا کر آسٹریلیا کے رنوں کی رفتار کو پر لگام لگادیا۔ آسٹریلیا کی شروعات بھی اچھی نہیں تھی اور دوسرے ہی اوور میں ڈیوڈ وارنر (15) کا وکٹ گنوا بیٹھی۔ چوتھے اوور میں کپتان مچل مارش (4) رن بناکر پویلین لوٹ گئے۔ جوش انگلیس نے 30 گیندوں پر 55 اور نیتھن ایلس نے 22 گیندوں پر 39، ٹم ڈیوڈ اور میتھیو ویڈ نے 25-25 رنوں کی اننگز کھیلی۔ ایشٹن ایگر نے 13 گیندوں پر 28 رنز بنائے۔ آسٹریلوی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں پر 222 رنز ہی بنا سکی اور 35 رنز سے میچ ہار گئی۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے الزاری جوزف اور گڈاکیش موتی نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    مارچ 9, 2026
    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    مارچ 9, 2026
    ایران کا امریکی فوجیوں کی گرفتاری کا دعویٰ، امریکہ نے مسترد کر دیا

    ایران کا امریکی فوجیوں کی گرفتاری کا دعویٰ، امریکہ نے مسترد کر دیا

    مارچ 9, 2026
    آپ کے بحری بیڑے کی ضرورت نہیں

    آپ کے بحری بیڑے کی ضرورت نہیں

    مارچ 9, 2026
    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    مارچ 9, 2026
    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    مارچ 9, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist