• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

صیہونی حکومت کو سرایا القدس کے ترجمان ابو حمزہ کا انتباہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 4, 2024
0 0
A A
صیہونی حکومت کو سرایا القدس کے ترجمان ابو حمزہ کا انتباہ
Share on FacebookShare on Twitter

عالم اسلام: جہاد اسلامی فلسطین کےفوجی بازو سرایا القدس کے ترجمان ابو حمزہ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی جنگی قیدیوں کی رہائی کا واحد راستہ یہ ہے کہ اسرائیلی افواج غزہ سے انخلا کریں، جارحیت بند کریں، اور جنگی قیدیوں کے تبادلے کے لئے استقامتی محاذ کی شرائط تسلیم کریں۔سرایا القدس کے ترجمان ابو حمزہ نے اپنے ایک ٹی وی خطاب میں کہا کہ جرائم پیشہ صیہونی حکومت نے نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اسرائيلیوں سے کہتے ہیں کہ اپنے حکام کی باتوں پر یقین نہ کریں، کیونکہ جنگ بند ہوئے بغیر تمھارے جنگی قیدی اپنے گھروں کو واپس نہیں ہوں گے۔ابو حمزہ نے کہا کہ استقامتی محاذ کے دیگر گروہوں کے ساتھ سرایا القدس غرب اردن اور غزہ میں سخت جنگ میں مصروف ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ ہفتوں کے دوران ہم نے صیہونی دشمن کے بہت سے فوجیوں اور اسنائپروں کو ہلاک کیا اور بئر السبع، سدیروت اور عسقلان نامی صیہونی کالونیوں پر میزائل برسائے۔ سرایا القدس کے ترجمان نے بتایا کہ اس تنظیم کے مجاہدین نے گزشتہ چند ہفتے میں اسرائيلی فوج کے گیارہ ڈرون طیارے مار گرائے اور رفح ، جبالیا اور نتساریم میں ہر روز متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم دشمن پر ایک بار پھر واضح کررہے ہیں کہ غزہ سے اسرائیلی جنگی قیدیوں کو صرف مذاکرات کے ذریعے ہی واپس لے جایا جاسکتا ہے۔ابو حمزہ نے کہا کہ صیہونی دشمن غزہ میں اپنا کوئی بھی مقصد پورا نہیں کرسکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ استقامتی محاذ کی پوزیشن بہت اچھی ہے اوراس جںگ میں دشمن کو حسرت اور پشیمانی کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں ملے گا۔ابو حمزہ نے کہا کہ دشمن کی فوج اچھی طرح جانتی ہے کہ وہ غزہ میں ڈوب چکی ہے اور اس کو بالآخر یہاں سے ذلت ورسوائی کے ساتھ نکلنا پڑے گا۔ انہوں نے آخر میں کہا کہ ہم دنیا کے ان تمام مزاحمتی محاذوں کا شکریہ ادا کرتے ہيں جو فلسطین کے استقامتی محاذ کی حمایت کررہے ہیں اور اسی طرح امریکا ویورپ کی یونیورسٹیوں اور دنیا کے تمام حریت پسندوں کے بھی تہ دل سے شکرگزار ہیں جو فلسطینی عوام کی حمایت میں تحریک چلا رہے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist