• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

صہیونی حکومت کا بتدریج خاتمہ ہو رہا ہے: ایرانی سپریم لیڈر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 5, 2024
0 0
A A
صہیونی حکومت کا بتدریج خاتمہ ہو رہا ہے: ایرانی سپریم لیڈر
Share on FacebookShare on Twitter

تہران (یو این آئی) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ دنیا دیکھ رہی ہے کہ صہیونی حکومت کا بتدریج خاتمہ ہو رہا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق آیت اللّہ سید علی خامنہ ای کا ایرانی انقلاب کے بانی اور سابق سپریم لیڈر آیت اللّٰہ روح اللّٰہ خُمینی کی برسی کے موقع پر تہران میں خطاب کے دوران کہنا تھا کہ دنیا دیکھ رہی ہے کہ صہیونی حکومت کا بتدریج اختتام ہورہا ہے۔انہوں نے کہا کہ صہیونی حکومت نے غزہ جنگ شروع کرکے اپنے آپ کو بند راہداری میں پھنسا لیا ہے، غزہ کی جنگ کے باعث اسرائیل کے عرب دنیا سے تعلقات اور خطے پر حکمرانی کا منصوبہ کھٹائی میں پڑگیا ہے۔دوسری جانب ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ شام کے شمالی شہر حلب پر اسرائیلی فضائی حملے میں اسلامی انقلابی گارڈ کارپوریشن (آئی آر جی سی ) کے مشیر جاں بحق ہوگئے۔ایران کی تسنیم خبر رساں ایجنسی نے کہا کہ صیہونی حکومت کے حلب پر کل رات کے حملے کے دوران، شام میں آئی آر جی سی کے مشیروں میں سے ایک سعید ابیار شہید ہو گئے۔سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس وار مانیٹر نے اس سے قبل کہا تھا کہ مغربی حلب صوبے میں حیان میں ایک فیکٹری پر اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے جس میں شامی اور غیر ملکی جنگجو بھی شامل ہیں۔2011 میں شام کی خانہ جنگی شروع ہونے کے بعد سے اسرائیل نے اپنے شمالی پڑوسی پر سیکڑوں حملے کیے ہیں جن میں بنیادی طور پر فوج کے ٹھکانوں اور لبنان کے حزب اللہ گروپ سمیت ایران کے حمایت یافتہ جنگجوؤں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    حریف ٹیم کا احترام کرتے ہیں، لیکن کھلاڑی پرعزم اور جیت کے لیے پرجوش ہیں: فلٹن

    حریف ٹیم کا احترام کرتے ہیں، لیکن کھلاڑی پرعزم اور جیت کے لیے پرجوش ہیں: فلٹن

    مارچ 20, 2026
    ابھیشیک میں عظیم کھلاڑی بننے کی تمام خوبیاں موجود لیکن کمزوری پر قابو پانا ضروری: انل کمبلے

    ابھیشیک میں عظیم کھلاڑی بننے کی تمام خوبیاں موجود لیکن کمزوری پر قابو پانا ضروری: انل کمبلے

    مارچ 20, 2026
    بھارت کو ڈرون مینوفیکچرنگ میں خود  انحصاری حاصل کرنا ہوگی: راجناتھ سنگھ

    بھارت کو ڈرون مینوفیکچرنگ میں خود انحصاری حاصل کرنا ہوگی: راجناتھ سنگھ

    مارچ 20, 2026
    بھارت اپنے توانائی کے سفر میں ایک واضح تحریک پر

    بھارت اپنے توانائی کے سفر میں ایک واضح تحریک پر

    مارچ 20, 2026
    حریف ٹیم کا احترام کرتے ہیں، لیکن کھلاڑی پرعزم اور جیت کے لیے پرجوش ہیں: فلٹن

    حریف ٹیم کا احترام کرتے ہیں، لیکن کھلاڑی پرعزم اور جیت کے لیے پرجوش ہیں: فلٹن

    مارچ 20, 2026
    ابھیشیک میں عظیم کھلاڑی بننے کی تمام خوبیاں موجود لیکن کمزوری پر قابو پانا ضروری: انل کمبلے

    ابھیشیک میں عظیم کھلاڑی بننے کی تمام خوبیاں موجود لیکن کمزوری پر قابو پانا ضروری: انل کمبلے

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist