• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

اسکاٹ لینڈ نے نمیبیا کو پانچ وکٹوں سے ہرا یا

نمیبیا کے 156 رن کے ہدف کے تعاقب میں اسکاٹ لینڈ نے 18.3 اوورز میں پانچ وکٹوں پر 157 رنز بنا کر پانچ وکٹوں سے میچ جیت لیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 8, 2024
0 0
A A
اسکاٹ لینڈ نے نمیبیا کو پانچ وکٹوں سے ہرا یا
Share on FacebookShare on Twitter

برج ٹاؤن  (یو این آئی) بریڈ وہیل کے تین وکٹ، مائیکل لیسک کی آل راؤنڈ کارکردگی اور کپتان رچی بیرنگٹن کی ن 47 رن کی ناٹ آؤٹ اننگز کی بدولت اسکاٹ لینڈ نے ٹی -20 ورلڈ کپ کے 12ویں میچ میں نمیبیا کو پانچ وکٹوں سے شکست دی۔
جمعرات کو کھیلے گئے میچ میں نمیبیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ نمیبیا کا آغاز خراب رہا اور اس نے ایک مرحلے پر 37 رن پر تین گنوا دیئے تھے۔ اس کے بعد کپتان گیرہارڈ ایراسمس نے اننگز کو سنبھالا۔ انہوں نے 31 گیندوں پر (52) نصف سنچری والی اننگز کھیلی۔ یہ ان کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیریئر کی 10ویں نصف سنچری تھی۔ زین گرین (28)، نکولس ڈیولن (20)، ڈیوڈ ویزا (14)، یان فرائی لنک (12) اور جے جے اسمٹ (11) کی شراکت داری سے ہندوستان نے 20 اوورز میں نو وکٹوں پر 155 رنز بنائے۔ اسکاٹ لینڈ کی جانب سے بریڈ وہیل نے چار اوورز میں 33 رنز دے کر 3 وکٹ حاصل کئے۔ بریڈلی کری نے دو وکٹ لئے جبکہ کرس سول، کرس گریوز اور مائیکل لیسک نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
156 رن کے ہدف کے تعاقب میں اسکاٹ لینڈ کا آغاز اچھا نہیں رہا اور اس نے ایک وقت میں 73 کے اسکور تک اپنے چار وکٹ دیئے تھے۔ جارج منسی (7)، مائیکل جونز (26)، برینڈن میک ملن (19) اور میتھیو کراس (3) رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ کپتان رچرڈ بیرنگٹن نے 35 گیندوں پر دو چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 47 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی۔ وہیں مائیکل لیسک نے طوفانی انداز میں 17 گیندوں پر چار چھکے لگا کر 35 رنز بنائے۔ کرس گریوز چار رنز بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہے۔ اسکاٹ لینڈ نے 18.3 اوورز میں پانچ وکٹوں پر 157 رنز بنا کر پانچ وکٹوں سے میچ جیت لیا۔ مائیکل لیسک کو ان کے بہترین کھیل پر پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔
نمیبیا کی جانب سے گیرہارڈ ایراسمس نے دو وکٹ حاصل کئے۔ برنارڈ شولٹز، ٹینگینی لونگامینی اور روبن ٹرمپ مین نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    اپریل 1, 2026
    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    اپریل 1, 2026
    مودی حکومت کی اسمارٹ سٹی اسکیم دھوکہ ثابت ہوئی : راہل

    مودی حکومت کی اسمارٹ سٹی اسکیم دھوکہ ثابت ہوئی : راہل

    اپریل 1, 2026
    بی جے پی کی شبیہ اور روپے میں گراوٹ: اکھلیش یادو

    بی جے پی کی شبیہ اور روپے میں گراوٹ: اکھلیش یادو

    اپریل 1, 2026
    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    اپریل 1, 2026
    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    اپریل 1, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist