• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 11, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

حج سکیورٹی فورسز کی تیاریاں مکمل، سعودی وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 12, 2024
0 0
A A
حج سکیورٹی فورسز کی تیاریاں مکمل، سعودی وزیر داخلہ نے جائزہ لیا
Share on FacebookShare on Twitter

سعودی عرب:سعودی وزیر داخلہ اور سپریم حج کمیٹی کے چیئرمین شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف بن عبدالعزیز نے حج سیکیورٹی فورسز کی تیاریوں کی تصدیق کی کہ وہ عازمین کی سلامتی اور تحفظ کے لیے اپنی ذمہ داریوں کو انجام دے رہے ہیں۔
پبلک سیکیورٹی کے ڈائریکٹر اور حج سکیورٹی کمیٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد البسامی نے کہا کہ عازمین کی سکیورٹی فورسز نے اس سال کے حج سیزن کے لیے سکیورٹی اور احتیاطی منصوبوں کے مطابق اپنے تفویض کردہ کاموں کو ابتدائی تیاری کے مطابق انجام دینا شروع کردیا ہے۔ فورسز کی طرف سے کاموں کے نفاذ کی منصوبہ بندی کی مہارت اور درستی کی عکاسی ہو رہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ تیاری ہر ایک کے اپنے مذہبی اور قومی فریضے کے بارے میں عظیم ذمہ داری کے احساس کی روشنی میں کی گئی ہے۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ہدایات کی تعمیل میں اور وزیر داخلہ کی براہ راست نگرانی میں تمام امور انجام دئیے جا رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ حج سکورٹی فورسز ہر اس چیز کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں جو ضیوف الرحمٰن کے امن میں خلل ڈال سکتی ہے ۔ فورسز اس چیز کو یقینی بنا رہی ہیں کہ ضیوف الرحمٰن اپنے مناسک آسانی اور پورے یقین سے ادا کرسکیں۔حج سکیورٹی فورسز نے کئی حفاظتی مفروضوں پر عمل درآمد کرتے ہوئے اپنی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ یہ تیاریاں قابلیت اور مہارت کی اعلی سطح کو ظاہر کر رہی ہیں۔ سب سے نمایاں میکانزم، بکتر بند گاڑیاں، خصوصی گاڑیاں اور سکیورٹی ایوی ایشن کا بھی جائزہ لیا گیا۔
حج سیکورٹی فورسز کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل خالد الکریدیس نے ’’العربیہ‘‘ کو بتایا کہ فوجی پریڈ ضیوف الرحمٰن کی خدمت کے لئے حج سکیورٹی فورسز کی تیاری کی تصدیق کر رہی ہے۔ اس تیاری میں بہت سے مفروضوں اور متعدد تشکیلات پر عمل درآمد کیا گیا تھا۔ عوامی تحفظ، ٹریفک، ہجوم کے انتظام اور ہنگامی منصوبوں کو برقرار رکھنے کے پہلوؤں سے تیاری کی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حج کے سیزن میں حفاظتی خدمات کی مکمل تیاری ہے۔ یہ مرحلہ وار اور مجموعی تیاریاں ہوتی ہیں جو پچھلے سال کے حج سیزن کے اختتام پر شروع ہو جاتی ہیں اور پھر تمام مراحل سے گزر کر حتمی سسٹم تک پہنچتی ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    مارچ 11, 2026
    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    مارچ 11, 2026
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist