• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اسرائیلی اہداف پر حوثی حملے جاری، بدھ کے روز اشدود اور حیفا حملوں زد میں رہے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 14, 2024
0 0
A A
اسرائیلی اہداف پر حوثی حملے جاری، بدھ کے روز اشدود اور حیفا حملوں زد میں رہے
Share on FacebookShare on Twitter

يمن:حوثیوں نے اسرائیلی اہداف کونشانہ بنانے کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے اسرائیلی علاقوں اشدود اور حیفا کو میزائل حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔ حوثیوں کے اسرائیل پر تازہ حملوں میں حوثیوں کو عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کی بھی معاونت حاصل تھی۔ دونوں نے مل کر اشدود اور حیفا میں اہداف پر حملے کیے ہیں۔
ان مشترکہ حملوں کے دوران بحیرہ احمر میں ‘ٹیوٹر شپ ‘ کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس کو ہدف بنانے کی تصدیق برطانیہ کے میری ٹائم سروس نے بھی کی ہے۔ جبکہ حوثیوں کے ترجمان یحییٰ ساری نے اس حملے کی تفصیلات ایک ٹی وی پر نشر کیے گئے بیان میں جاری کی ہیں۔
یحییٰ ساری نے ‘ ٹیوٹر شپ ‘ پر حملے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ‘اسے نشانہ بنایا ہے اور اس کے اب ڈوبنے کا خطرہ ہے۔
بدھ کے روز جاری کردہ حوثیوں کے بیان میں مزید کہا گیا ہے ‘ ٹیوٹر شپ کو نشانہ بنانے کے لیے بحیرہ احمر میں بحری ڈرون طیاروں، بیلسٹک میزائلوں اور فضائی ڈرونز سے بھی نشانہ بنایا گیا۔ ‘
ایمبری نامی سیکیورٹی کمپنی جو برطانیہ کے ساتھ قربت رکھتی ہے نے بتایا ہے جب اس جہاز کو نشانہ بنایا گیا تو یہ جہاز حوثیوں کی بندرگاہ حدیدہ سے 68 سمندری میل کے فاصلے پر تھا۔ ایمبری کے مطابق بندرگاہی شہر سے جنوب مغربی کی طرف تھا ۔
علاوہ ازیں برطانوی رائل نیوی کے ذیلی میری ٹائم ادارے ‘ یو کے ایم ٹی او ‘ کا اس بارے میں کہنا ہے کہ ‘ ٹیوٹر شپ ‘ کو حدیدہ کے جنوب مغرب میں ہوتے ہوئے اس وقت نشانہ بنایا گیا جب یہ حدیدہ سے 66 سمندری میل کی دوری پر تھا۔ اس کے ساتھ ایک چھوٹا جہاز ٹکرایا گیا ۔
اس برطانوی ادارے کے مطابق جہاز کو دوسری بار بھی نشانہ بنایا گیا ۔اب کی بار سمندر کے اندر سے نہیں بلکہ فضا سے ایک نامعلوم جہاز سے نشانہ بنایا گیا۔ بعد ازاں فوجی حکام اس جہاز کی مدد کو پہنچ گئے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    مارچ 11, 2026
    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    مارچ 11, 2026
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist