• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

سعودی وزارت دفاع کا حج کے دوران ایئر ایمبولینس سروس فراہم کرنے کا فیصلہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 15, 2024
0 0
A A
سعودی وزارت دفاع کا حج کے دوران ایئر ایمبولینس سروس فراہم کرنے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

سعودی عرب:سعودی عرب کی وزارت دفاع نے رواں سال حج کے موقع پر سعودی ریڈ کریسنٹ اتھارٹی اور پریزیڈنسی آف اسٹیٹ سکیورٹی کے تعاون سے ایئر ایمبولینس سروس فراہم کی ہے۔ اس سروس کی ذمہ داری وزارت دفاع کی نمائندہ سکیورٹی ایوی ایشن اتھارٹی کو سونپی گئی ہے۔ وزارت دفاع دُنیا کے جدید ترین ہنگامی طبی آلات سے لیس جدید طیاروں سے حج سیزن میں عازمین کو ہنگامی ایئرلیمنس سروس متعارف کرائی گئی ہے۔
مشن کے اسسٹنٹ کمانڈر بریگیڈیئر جنرل ڈاکٹر بندر بن محمد الجعید نے سعودی پریس ایجنسی (اے ایس پی) کو بتایا کہ اس سال مسلح افواج کی طبی خدمات سے تعلق رکھنے والے ہیلی کاپٹر اور جیٹ ایئر میڈیکل انخلاء کے طیارے چوبیس گھنٹے مدد کے لیے لیس ہیں۔ یہ طیارے ہنگامی حالات میں زیادہ بیمار عازمین کو ان کی نازک حالت کے مطابق ہسپتالوں میں منتقل کریں گے۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ طبی انخلاء ہمیشہ جدید فضائی طبی خدمات کے میدان میں تیز رفتاری سے اپنے مشن کوانجام دینے کی کوشش کرتا ہے۔اندرون و بیرون ملک ہسپتالوں کے لیے تیار کردہ ہنگامی طیاروں کو ایمرجنسی ہسپتالوں کے طور پر تیار کیا گیا ہے جس میں آپریٹنگ، ریکوری اور انتہائی نگہداشت کے کمرے، لیبارٹریز، ریڈیولوجی یونٹس اور ایک آکسیجن مشین جو ہوائی جہاز کے اندر 4 گھنٹے کام کرتی ہے جیسی سہولیات شامل ہیں۔
حجاج کرام کی صحت اور ان کی طبی سہولیات کے لیےاٹھائے گئے اقدامات خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی عازمین کی آسانی کے لیے کی گئی کاوشوں کا تسلسل ہیں۔ مملکت کی قیادت نے حج کے موقعے پر حجاج کرام کو طبی سہولیات سمیت دیگر بہترین خدمات کی فراہمی کا عزم رکھا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ریاستی کانگریس کی روزہ افطار پارٹی میں ممبر پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی کی شرکت

    ریاستی کانگریس کی روزہ افطار پارٹی میں ممبر پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی کی شرکت

    مارچ 17, 2026
    پرویش صاحب سنگھ اور بانسوری سوراج نے لودھی کالونی میں  بجلی کی فراہمی کے نیٹ ورک کو اپ گریڈ کرنے کا سنگ بنیاد رکھا

    پرویش صاحب سنگھ اور بانسوری سوراج نے لودھی کالونی میں بجلی کی فراہمی کے نیٹ ورک کو اپ گریڈ کرنے کا سنگ بنیاد رکھا

    مارچ 17, 2026
    رمضان کا تیسرا عشرہ ؛ توبہ کی قبولیت اور نجات کی گھڑی

    رمضان کا تیسرا عشرہ ؛ توبہ کی قبولیت اور نجات کی گھڑی

    مارچ 17, 2026
    ہمارے میزائل امریکہ نہیں پہنچ سکتے  ایران کا فالس فلیگ آپریشن سے خبردار

    ہمارے میزائل امریکہ نہیں پہنچ سکتے ایران کا فالس فلیگ آپریشن سے خبردار

    مارچ 17, 2026
    ریاستی کانگریس کی روزہ افطار پارٹی میں ممبر پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی کی شرکت

    ریاستی کانگریس کی روزہ افطار پارٹی میں ممبر پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی کی شرکت

    مارچ 17, 2026
    پرویش صاحب سنگھ اور بانسوری سوراج نے لودھی کالونی میں  بجلی کی فراہمی کے نیٹ ورک کو اپ گریڈ کرنے کا سنگ بنیاد رکھا

    پرویش صاحب سنگھ اور بانسوری سوراج نے لودھی کالونی میں بجلی کی فراہمی کے نیٹ ورک کو اپ گریڈ کرنے کا سنگ بنیاد رکھا

    مارچ 17, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist