• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 17, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

دنیا کا سب سے بڑا فعال آتش فشاں ماونا لوا تقریباً 40سال بعد پھر پھٹنا شروع

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 30, 2022
0 0
A A
دنیا کا سب سے بڑا فعال آتش فشاں ماونا لوا تقریباً 40سال بعد پھر پھٹنا شروع
Share on FacebookShare on Twitter

ہوائی، ہوائی میں موجود دنیا کا سب سے بڑا فعال آتش فشاں ماونا لوا تقریباً 40سال بعد بار پھٹ پڑا ہے ۔لاوے کا بہاؤ زیادہ تر چوٹی کے اندر موجود ہے لیکن ارد گرد کے رہائشیوں کو الرٹ کر دیا گیا ہے اور راکھ گرنے کے خطرے کے بارے میں پیشگی خبردار کیا گیا تھا۔امریکی جیالوجیکل سروس (یو ایس جی ایس) نے کہا ہے کہ صورتحال تیزی سے بدل سکتی ہے ۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق آتش فشاں کے خطرے کی سطح کو بھی ‘مشورہ’ سے ‘انتباہ’ میں اپ گریڈ کیا گیا ہے جو کہ اعلی ترین درجہ بندی ہے ۔ہنگامی امدادی حکام کا کہنا ہے کہ فی الحال انخلا کیلئے کوئی احکامات جاری نہیں کیے گئے ہیں اور آبادی والے علاقوں کے ابھی متاثر ہونے کا امکان نہیں ہے ۔موانا لوا ہوائی آتش فشانوں کے نیشنل پارک کے حدود کے اندر واقع ہے ، جو امریکی ریاست کے بگ آئی لینڈ نامی جزیرے کے نصف حصے پر محیط ہے ۔ آتش فشاں سطح سمندر سے 13679فٹ 4169 (میٹر) بلند ہے اور 2000مربع میل (5179 مربع کلومیٹر) سے زیادہ کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے ۔یہ آتش فشاں اتوار کو مقامی وقت کے مطابق رات ساڑھے گیارہ بجے ایک کیلڈیرا چوٹی میں پھٹا۔ کیلڈراس کھوکھلے دہانے ہوتے ہیں جو آتش فشان پھٹنے کے بعد پر چوٹی پر بنتے ہیں۔خطے میں حالیہ زلزلوں کے ایک سلسلے کے بعد انتباہات جاری کیے گئے تھے کہ ممکن ہے کہ آتش فشاں پھٹے ، اتوار کو بھی ایک درجن سے زیادہ زلزلے کے جھٹکے رپورٹ کیے گئے ۔راکھ کیلئے ایک ایڈوائزری جاری کی گئی تھی جو پانی کی سپلائی کو آلودہ کر سکتی ہے ، پودوں کو مار سکتی ہے اور پھیپھڑوں کو خراب کر سکتی ہے۔ یہ ایڈوائزری رات بھر آس پاس کے علاقوں کیلئے نافذ کی گئی تھی لیکن بعد میں اسے اٹھا لیا گیا۔امریکی جیالوجیکل سروے نے کا کہنا ہے کہ ‘ماضی کے واقعات کی بنیاد پر موانا لوا کے پھٹنے کے ابتدائی مراحل بہت متحرک ہو سکتے ہیں اور لاوے کے بہاؤ کا مقام اور پیش قدمی کی رفتار تیزی سے تبدیل ہو سکتی ہے ۔’اس نے مزید کہا کہ اگر لاوے کے پھٹنے کا عمل چوٹی کیلڈیرا کی دیواروں سے باہر منتقل ہوتا ہے تو لاوے کا بہاؤ تیزی سے نیچے کی طرف بڑھ سکتا ہے ۔امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق موانا لووا 1983سے اب تک 33 بار پھٹ چکا ہے ۔ اور 1984میں آخری بار پھٹنے سے جزیرے کے سب سے زیادہ آبادی والے شہر ہیلو کے پانچ میل کے اندر لاوا بہا تھا۔لیکن بگ آئی لینڈ کی آبادی 1980کے بعد سے دگنی سے زیادہ ہو کر 200000کے قریب نفوس پر پھیل گئی ہے اور ہوائی کی شہری دفاع کی ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ رہائشیوں کو ‘لاوے کی تباہی’ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔ہوائی آتش فشاں آبزرویٹری میں کام کرنے والی برطانوی آتش فشاں جیو فزیکسٹ ڈاکٹر جیسیکا جانسن کا کہنا ہے کہ ‘لاوے کا یہ بہاؤ بہت کم زندگی کیلئے خطرہ بن سکتا ہے ، لیکن یہ بنیادی ڈھانچے کیلئے انتہائی تباہ کن ثابت ہو سکتے ہیں۔’انھوں نے خبردار کیا کہ لاوے کے بہاؤ سے آبادی کے ایک اور بڑے مرکز ہیلو اور کونا کو خطرہ لاحق ہے ۔انھوں نے مزید کہا کہ آتش فشاں گیسیں مقامی لوگوں کیلئے سانس لینے میں دشواری کا باعث بن سکتی ہیں۔ماونا لوا دنیا کا سب سے بڑا فعال آتش فشاں ہے ۔ دیگر بڑے آتش فشاں ہیں لیکن وہ سب غیر فعال ہیں مطلب یہ کہ وہ طویل عرصے سے نہیں پھٹے ، یا معدوم ہو گئے ، یعنی ان کا مستقبل میں نہ پھٹنا تقریباً یقینی ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    وزیر اعظم نے بہار کی ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

    وزیر اعظم نے بہار کی ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

    اپریل 16, 2026
    سی بی ایس ای کے دسویں جماعت کے نتائج میں لڑکیوں نے پھر ماری بازی

    سی بی ایس ای کے دسویں جماعت کے نتائج میں لڑکیوں نے پھر ماری بازی

    اپریل 16, 2026
    ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نایاب سینی  نے پی ایچ سی-ایس ایچ سی کو  اپ گریڈ کرنے کی منظوری دی

    ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نایاب سینی نے پی ایچ سی-ایس ایچ سی کو اپ گریڈ کرنے کی منظوری دی

    اپریل 16, 2026
    امن مذاکرات کی ناکامی کے بعد کیا۔۔۔۔۔؟

    امن مذاکرات کی ناکامی کے بعد کیا۔۔۔۔۔؟

    اپریل 16, 2026
    وزیر اعظم نے بہار کی ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

    وزیر اعظم نے بہار کی ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

    اپریل 16, 2026
    سی بی ایس ای کے دسویں جماعت کے نتائج میں لڑکیوں نے پھر ماری بازی

    سی بی ایس ای کے دسویں جماعت کے نتائج میں لڑکیوں نے پھر ماری بازی

    اپریل 16, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist