• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ کی جنگ اور یہود دشمنی کے سبب بائیڈن کو یہودیوں کے ووٹوں سے ہاتھ دھونے کا خطرہ!

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 25, 2024
0 0
A A
غزہ کی جنگ اور یہود دشمنی کے سبب بائیڈن کو یہودیوں کے ووٹوں سے ہاتھ دھونے کا خطرہ!
Share on FacebookShare on Twitter

امریکہ:امریکا میں ڈیموکریٹک پارٹی کے حلقوں میں اس حوالے سے تشویش بڑھ رہی ہے کہ 7 اکتوبر کو شروع ہونے والی حماس اسرائیل جنگ امریکی صدر جو بائیڈن کے دوبارہ انتخاب پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔
عرب نژاد امریکی شہریوں کے بیچ صدر بائیڈن کا مقام خطرے میں پڑ گیا ہے۔ البتہ انتخابات میں جن ریاستوں میں کانٹے کا مقابلہ دیکھا جا سکتا ہے وہاں یہودی امریکیوں کی تعداد فیصلہ کن ثابت ہونے کے لیے کافی ہے۔ ان ریاستوں میں پنسلوینیا، مشی گن، جورنیا، وسکونسن اور ایریزونا بھی شامل ہیں۔
امریکا میں کئی یہودی ڈیموکریٹس اور ڈیموکریٹس ووٹروں چینل کو اپنی نا امیدی کے حوالے سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ سیاسی دربدری” محسوس کر رہے ہیں کیوں کہ وہ سمجھتے ہیں کہ صدر بائیڈن نے وہ نہیں کیا جو کافی ہو سکے اور امریکی صدر صورت حال کو قابو میں نہیں کر سکیں گے۔
بائیڈن انتظامیہ نے تناؤ کم کرنے کی کوشش کی ہے۔ خاتون نائب صدر کمالا ہیرس نے وائٹ ہاؤس میں ایک فلم بھی پیش کی جو حماس تنظیم کی جانب سے جنسی تشدد کا حربہ استعمال کرنے کے بارے میں ہے۔
امریکی چینل CNN نے جب کئی منتخب یہودی ڈیموکریٹک رہنماؤں سے صدر بائیڈن کے لیے یہودیوں کی حمایت کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے بات کا رخ موڑ دیا۔گذشتہ ماہ کے اواخر میں وائٹ ہاؤس میں منعقد ہونے والی ایک پریس کانفرنس میں داخلہ امن کے امریکی وزیر اور داخلہ پالیسی کی خاتون مشیر نے یہود دشمنی (سام دشمنی) کے بارے میں بات کی تھی۔ اس موقع پر ایک یہودی شخص نے قومی سلامتی کے مشیر سے سوال پوچھا کہ "رواں سال مارچ میں امریکی صدر کے ‘یونین آف اسٹیٹ خطاب سے یہود دشمنی کے حوالے سے تمام اشاروں کو کیوں ہٹا دیا گیا، اس کے نتیجے میں ایک بے بنیاد افواہ پھیل گئی !”
امریکی ریاست پنسلوینیا کے یہودی گورنر جوش شیبیرو کا کہنا ہے کہ وہ کئی چیزوں کے حوالے سے تشویش محسوس کر رہے ہیں۔ ان میں یہود دشمنی میں اضافہ اور بظاہر اسے قبول کیا جانا، اسرائیلی حکومت کی حالیہ کارروائیوں اور اقدامات کے علاوہ یہود دشمنی اور اسرائیلی حکومت پر تنقید کو خلط ملط کرنا شامل ہے۔ تاہم جو چیز انہیں پریشان نہیں کر رہی وہ بہت سے یہودیوں کا بائیڈن کی حمایت چھوڑ دینا ہے۔ گورنر نے مزید کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک بار پھر صدر بننے کا موقع ملا تو وہ اقلیتوں کے حقوق چھین لیں گے جن میں امریکی یہودی بھی شامل ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    مارچ 14, 2026
    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    مارچ 14, 2026
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist