• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ میں مستقل جنگ بندی کے سوا کوئی معاہدہ قبول نہیں: ھنیہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 27, 2024
0 0
A A
غزہ میں مستقل جنگ بندی کے سوا کوئی معاہدہ قبول نہیں: ھنیہ
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ:غزہ پر اسرائیلی بمباری میں اپنی ایک ہمشیرہ کی ہلاکت کے بعد تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کوئی بھی ایسا معاہدہ جو جنگ کے مکمل خاتمے کی ضمانت نہیں دیتا ناقابل قبول ہو گا۔
انہوں نے بیان میں مزید کہا ’’اگر اسرائیل یہ سمجھتا ہے کہ میرے خاندان کو نشانہ بنانے سے ہمارا موقف بدل جائے گا تو وہ دھوکے میں ہے‘‘۔
کل منگل کو العربیہ/الحدث کے نامہ نگار نے اطلاع دی کہ اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ شہر کے مغرب میں واقع الشاطی کیمپ میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے خاندان کے گھر کو نشانہ بنایا۔
انہوں نے مزید کہا کہ بم دھماکے میں ہنیہ کی بہن سمیت گھر میں موجود 13 افراد ہلاک ہوئے۔
دوسری طرف اسرائیلی فوج کے ترجمان اویچائی ادرعی نےدعویٰ کیا کہ "اسرائیلی طیاروں نے ملٹری انٹیلی جنس اور شین بیت کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق شمالی غزہ میں دو عمارتوں پر بمباری کی۔اس میں حماس کے متعدد ارکان کو ہلاک کر دیا جن میں سات اکتوبر کو اسرائیل پر حملے اور لوگوں کو یرغمال بنانے میں حصہ لینے والے جنگجو بھی شامل تھے‘‘۔
خیال رہے کہ گذشتہ عیدالفطر کے روز غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں ھنیہ کے تین بیٹے حازم، امیر اور محمد کے ساتھ ان کے تین پوتے پوتیاں مارے گئے تھے۔ انہیں بھی غزہ میں الشاطی کیمپ میں ایک گاڑی پر سفر کرتے ہوئے نشانہ بنایا گیا تھا۔
غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بستیوں اور فوجی اڈوں پر حماس کے حملے کے بعد سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 37,626 فلسطینی جاں بحق جب کہ 86,098 زخمی ہوچکے ہیں۔
غزہ میں نو ماہ سے جاری جنگ روکنے کے لیے کی جانے والی تمام کوششیں ناکام ثابت ہوئی ہیں۔ دونوں فریق جنگ بندی کی مساعی کی ناکامی پر ایک دوسرے کو قصور وار ٹھہراتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    مارچ 14, 2026
    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    مارچ 14, 2026
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist