• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اپریل 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ٹی ٹوینٹی رینکنگ جاری: سوریا کمار سے پہلی پوزیشن چھن گئی، ٹریوس ہیڈ بنے ٹی ٹوینٹی کے بے تاج بادشاہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 27, 2024
0 0
A A
ٹی ٹوینٹی رینکنگ جاری:  سوریا کمار سے پہلی پوزیشن چھن گئی، ٹریوس ہیڈ بنے ٹی ٹوینٹی کے بے تاج بادشاہ
Share on FacebookShare on Twitter

لندن  ( آئی این ایس انڈیا ) پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ایک ایک درجے تنزلی کے بعد چوتھے اور پانچویں نمبر پر آگئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی جس کے تحت بھارت کے سوریا کمار یادیو، انگلینڈ کے فل سالٹ، پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی رینکنگ میں ایک ایک درجے تنزلی ہوئی ہے۔رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو سے نمبر ون بیٹر کی پوزیشن چھن گئی ہے، سوریا کمار دسمبر 2023 سے نمبر ون بیٹر تھے تاہم اب آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ 4 درجے ترقی کے بعد ٹی ٹوئنٹی میں نمبر ون بیٹر بن گئے ہیں۔رینکنگ میں سوریا کمار یادیو دوسرے، فل سالٹ تیسرے، بابر اعظم چوتھے اور محمد رضوان پانچویں نمبر پر آگئے ہیں۔رینکنگ کے تحت ویسٹ انڈیز کے جانسن چارلس 4 درجے ترقی کے بعد 10 ویں،افغانستان کے رحمان اللہ گرباز 5 درجے ترقی کے بعد 11ویں، انگلینڈ کے جونی بیرسٹو 14 درجے ترقی کے بعد 13 ویں اور جنوبی افریقا کے کوئنٹن ڈی کاک 10 درجے ترقی کے بعد 15 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈرز رینکنگ میں سری لنکا کے وانندو ہسارنگا دوبارہ نمبر ون اور افغانستان کے محمد نبی 2 درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔بھارت کے ہاردیک پانڈیا 4 درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر جب کہ آسٹریلیا کے مارکس اسٹوئنس پہلے سے چوتھے نمبر پر آ گئے ہیں اس رینکنگ میں پاکستان کے عماد وسیم 11 نمبر پر موجود ہیں۔بولرز کی رینکنگ میں انگلینڈ کے عادل رشید کا پہلا نمبر برقرار ہے، افغانستان کے راشد خان 2 درجہ بہتری کے بعد دوسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔رینکنگ میں وانندو ہسارنگا تیسرے جوش ہیزل ووڈ چوتھے، عقیل حسین پانچویں اور ایڈم زمپا 2 درجہ بہتری کے بعد چھٹے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ رینکنگ میں بھارت کے کلدیپ یادیو نے لمبی چھلانگ لگاتے ہوئے 20 درجہ بہتری کے بعد 11 ویں پوزیشن حاصل کرلی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    اپریل 12, 2026
    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    اپریل 12, 2026
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist