• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

لبنان پر اسرائیلی حملے، حزب اللہ کے دو ارکان قتل، میزائل حملوں سے جواب

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 29, 2024
0 0
A A
لبنان پر اسرائیلی حملے، حزب اللہ کے  دو ارکان قتل، میزائل حملوں سے جواب
Share on FacebookShare on Twitter

بیروت(ہ س)۔جمعرات کے روز جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں حزب اللہ کے دو ارکان مارے گئے اور بعد میں حزب اللہ نے جواب میں میزائل حملے سے شمالی اسرائیل کو نشانہ بنایا۔ العربیہ اور الحدث کے نامہ نگار نے بتایا کہ مغربی لبنان کے شہر البقاع کے علاقے سحمر میں ایک موٹر سائیکل کو نشانہ بنایا گیا۔اس حملے میں ایک شخص مارا گیا۔ نامہ نگار نے بتایا کہ لبنان میں سحمر حملے میں مرنے والا حزب اللہ کا کارکن علی احمد علاء الدین تھا۔حزب اللہ نے بھی تصدیق کی کہ اس کا ایک رکن مارا گیا ہے۔دوسرے الگ حملے میں جمعرات کو اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے قصبے "حداثا” کو نشانہ بناتے ہوئے ایک فضائی حملہ کیا۔ اس میں حزب اللہ کا دوسرا رکن مارا گیا۔ اس دوران حزب اللہ نے اسرائیلی علاقے بالائی الجلیل کی طرف درجنوں راکٹ داغ دئیے۔ اسرائیل میں سائرن بج گئے۔اخبار ’’فنانشل ٹائمز‘‘ کے مطابق اس سے قبل میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ تقریباً روزانہ اسرائیلی بمباری سے لبنانی "حزب اللہ” کے اہداف پر سفید فاسفورس گولے استعمال کیے جا رہے ہیں۔ فاسفورس کے استعمال پر بین الاقوامی سطح پر پابندی ہے۔ لبنان کے ساتھ اسرائیلی سرحد کے ساتھ 5 کلومیٹر چوڑا علاقہ ناقابل رہائش ہو چکا ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق اصل تباہی اسرائیل اور لبنان کے درمیان اقوام متحدہ کی جانب سے متعین سرحد نام نہاد "بلیو لائن” کے شمال میں 5 کلومیٹر چوڑے علاقے میں ہوئی۔فنانشل ٹائمز نے بتایا اس علاقے پر اسرائیلی حملوں نے نہ صرف حزب اللہ کی فوجی تنصیبات کو بلکہ شہری انفراسٹرکچر کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے۔ رہائشی عمارتیں اور زرعی زمینیں تباہ ہو چکی ہیں۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیل ایک ایسا علاقہ لبنان میں ایک بفر زون بنانا چاہتا ہے۔ دوسری جانب جنوبی لبنان کونسل کے سربراہ ہاشم حیدر نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی بمباری سے ملک کے جنوب میں 3000 سے زائد مکانات مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    مارچ 14, 2026
    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    مارچ 14, 2026
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist