• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اپریل 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

وراٹ نے فائنل کیلئے اپنی بہترین کارکردگی کو بچاکر رکھا ہے: روہت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 29, 2024
0 0
A A
وراٹ نے فائنل کیلئے اپنی بہترین کارکردگی کو بچاکر رکھا ہے: روہت
Share on FacebookShare on Twitter

گیانا (یو این آئی) ہندوستانی کپتان روہت شرما نے وراٹ کوہلی کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ 15 سال تک کرکٹ کھیلنے کے بعد فارم کا کوئی مسئلہ نہیں ہوتا، شاید انہوں نے فائنل کے لیے اپنی بہترین کارکردگی کو بچاکر رکھا ہے۔ سیمی فائنل میں انگلینڈ کو 68 رن سے شکست دینے کے بعد وراٹ کی کارکردگی پر پوچھے گئے سوال کے جواب میں روہت نے کہا، “ہم سب ان کی کلاس کے بارے میں جانتے ہیں۔ 15 سال کھیلنے کے بعد فارم کا کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔ شاید اس نے فائنل کے لیے اپنی بہترین کارکردگی کو بچا کر رکھا ہے۔ ہم ایک ٹیم کے طور پر کوشش کر رہے ہیں۔ فائنل ایک بڑا موقع ہے۔ اپنے آپ کو پرسکون رکھنے سے اچھے فیصلے کرنے میں مدد ملتی ہے۔ میں نے محسوس کیا کہ آج ہم بہت مستحکم ہیں اور گھبرائے نہیں ۔ ہم پوری کوشش کریں گے، ٹیم اچھی حالت میں ہے۔ میں صرف امید کر سکتا ہوں کہ ہم فائنل میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ٹیم کی کارکردگی پر انہوں نے کہا، ایک ٹیم کے طور پر ہم نے بہت محنت کی اور سب نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ہم نے خود کو حالات کے مطابق ڈھال لیا اور یہ اس وقت کا سب سے بڑا چیلنج تھا۔ اگر گیندباز اور بلے باز خود کو کنڈیشنز کے مطابق ڈھال لیں تو چیزیں آسان ہو جاتی ہیں۔ ایک وقت میں ہم نے محسوس کیا کہ اس پچ پر 140-150 کا اسکور بھی قابل احترام سکور ہو گا۔ تاہم ہم درمیانی اووروں میں رن بنانے میں کامیاب رہے۔ سوریہ کمار اور میں مسلسل رن بنانے کی کوشش کر رہے تھے اور سوچ رہے تھے کہ شاید ہم مزید 20-25 رن بنا سکتے ہیں۔ میں صرف یہ چاہتا تھا کہ ہمارے بلے باز اپنے فطری انداز میں کھیلیں۔ اس پچ پر 175 کا اسکور بہت اچھا اسکور ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے گیند بازوں نے بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اکشر اور کلدیپ حیرت انگیز اسپنر ہیں۔ ان حالات میں ان کے خلاف رن بنانا مشکل ہے۔ دباؤ میں بھی وہ سکون سے اپنا کام کر رہے تھے۔ ہم نے پہلی اننگز کے بعد بات چیت کی۔ اس دوران ہم نے مسلسل وکٹ کی سمت میں گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    اپریل 12, 2026
    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    اپریل 12, 2026
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist