• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جون 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ کی پٹی میں فائر بندی کے معاہدے کیلئے امریکہ کا نیا فارمولا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 30, 2024
0 0
A A
غزہ کی پٹی میں فائر بندی کے معاہدے کیلئے امریکہ کا نیا فارمولا
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ (ہ س)۔امریکہ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ کی پٹی میں فائر بندی اور قیدیوں کی رہائی کے مجوزہ معاہدے کے لیے نیا فارمولا پیش کیا ہے۔ یہ بات امریکی نیوز ویب سائٹ ایکسیوس نے ہفتے کے روز تین با خبر ذرائع کے حوالے سے بتائی۔ادھر غزہ میں انسانی صورت حال کی ابتری جاری ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق وہ غزہ کی پٹی ے شمال میں کارروائیاں کر رہی ہے جن میں اسے فضائی حملوں کی معاونت حاصل ہے۔ جمعرات کے روز شروع ہونے والی ان کارروائیوں کے نتیجے میں غزہ کے علاقے الشجاعیہ میں درجنوں مسلح افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ عینی شاہدین اور طبی معاونین نے بڑی تعداد میں ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔فلسطینی تنظیم الجہاد الاسلامی کے عسکری ونگ القدس بریگیڈز نے جمعے کے روز بتایا کہ وہ الشجاعیہ میں لڑائی میں شریک ہے۔ مزید یہ کہ اس نے اسرائیلی فوج کو مارٹر گولوں کے ذریعے نشانہ بنایا ہے۔فلسطینی شہری دفاع نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے رفح کے مغربی حصے میں اس کے صدر دفتر کو نشانہ بنایا ہے۔اسرائیلی فوج کے ترجمان افیحائی ادرعی نے جمعرات کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس” کے ذریعے الشجاعیہ کی آبادی پر زور دیا تھا کہ وہ اپنی سلامتی کی خاطر فوری طور پر غزہ شہر کے اس علاقے کو خالی کر دیں۔گذشتہ برس سات اکتوبر کو حماس کی جانب سے اسرائیل پر غیر معمولی حملے کے بعد فریقین کے بیچ جنگ چھڑ گئی۔ اسرائیلی سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس حملے کے نتیجے میں 1195 افراد مارے گئے جن میں زیادہ تعداد شہریوں کی ہے۔حماس نے اس دوران میں 251 افراد کو قیدی بنا لیا تھا جن میں 116 ابھی تک غزہ میں ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ان میں 42 قیدی مارے جا چکے ہیں۔اسرائیل نے سات اکتوبر کے حملے کا جواب بھرپور طریقے سے دیا۔ غزہ کی پٹی پر بم باری ، فضائی حملوں اور زمینی کارروائیوں کے نتیجے میں اب تک کم از کم 37,765 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ یہ اعداد و شمار غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے جاری کیے۔اسرائیلی فوج نے جمعے کے روز جاری بیان میں بتایا کہ غزہ کے جنوب میں لڑائی میں اس کا ایک اور فوجی مارا گیا۔ اس طرح غزہ کی پٹی میں زمینی کارروائی شروع ہونے کے بعد سے اسرائیلی فوج کے 314 فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔رواں ہفتے اقوام متحدہ کی جانب سے جاری جائزے کے مطابق غزہ میں پانچ لاکھ کے قریب افراد ابھی تک شدید بھوک کا شکار ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist