• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

این ڈی آر ایف کوہ پیمائی مہم وجے کے اراکین کا خیرمقدم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 30, 2024
0 0
A A
این ڈی آر ایف کوہ پیمائی مہم وجے کے اراکین کا خیرمقدم
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ہفتہ کو 21,625 فٹ بلند چوٹی منیرانگ کو فتح کرنے کے بعد واپسی پر نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (این ڈی آر ایف) کے دوسرے کوہ پیمائی مہم ‘وجئے ‘ کے اراکین کا خیرمقدم کیا۔وزیر داخلہ نے آج یہاں ڈیزاسٹر مینجمنٹ آلات اور تصویری نمائش کا بھی دورہ کیا۔ نمائش میں جدید ترین آلات اور ٹیکنالوجیز کی نمائش کی گئی ہے جو فورس کے اہلکار آپریشنز میں استعمال کرتے ہیں۔ ہندوستان اور ترکی میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ آپریشنز میں شامل ریسکیو ٹیموں کے نمائندوں نے وزیر داخلہ کو نمائش کے بارے میں بتایا۔ وزیر داخلہ نے سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ، ڈھانچے کے ملبے میں تلاش اور بچاؤ کی کارروائیوں، کیمیکل بائیولوجیکل ریڈیالوجیکل نیوکلیئر ریسپانس میکانزم (سی بی آر آر اے این)، پہاڑی بچاؤ آپریشن، بورویل بچاؤ آپریشن اور طوفان کے ردعمل وغیرہ کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کیں۔ اس موقع پر مرکزی داخلہ سکریٹری اور فورس کے ڈائریکٹر جنرل سمیت کئی معززین موجود تھے ۔ منیرانگ پر کامیاب آپریشن کے لیے فورس کے جوانوں کی تعریف کرتے ہوئے مسٹر شاہ نے کہا کہ فوجیوں کے ایسے مشکل مشن جو اس طرح کی بلندیوں پر جانے کے لیے بے مثال ہمت کا مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں، فرد اور فورس دونوں کی کارکردگی میں اضافہ کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے مشکل مشن ہدف تک پہنچنے ، فتح حاصل کرنے اور ناقابل تصور مشکلات پر قابو پانے کی عادت پیدا کرتے ہیں۔ مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ اس آپریشن میں کچھ فوجیوں نے کامیابی حاصل کی ہے لیکن صحیح معنوں میں یہ پوری فورس کی کامیابی ہے ۔ ان فوجیوں نے نہ صرف منیرانگ پہاڑ کی بلندی کو فتح کیا ہے بلکہ پوری فورس کے حوصلے بلند کرنے میں بھی مدد کی ہے ۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ کوہ پیمائی صرف ایک ہنر نہیں بلکہ زندگی گزارنے کا ایک فن ہے اور اس فن میں مہارت حاصل کرنا ساری زندگی کی تعلیم بن جاتا ہے ۔ انہوں نے آپریشن وجے میں کامیابی حاصل کرنے والے 35 فوجیوں اور فورس کے ڈائریکٹر جنرل کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد دی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پاکستان میں ہوئے امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

    پاکستان میں ہوئے امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

    اپریل 13, 2026
    وزیراعظم نے خواتین کے بل پر تمام جماعتوں کو لکھا خط

    وزیراعظم نے خواتین کے بل پر تمام جماعتوں کو لکھا خط

    اپریل 13, 2026
    نامور گلوکارہ آشا بھوسلے کا انتقال ، دنیا ایک عہد سے محروم

    نامور گلوکارہ آشا بھوسلے کا انتقال ، دنیا ایک عہد سے محروم

    اپریل 13, 2026
    کھڑگے نے مودی کو خط لکھ کر خواتین ریزرویشن اور حدبندی پر اٹھائے سوال

    کھڑگے نے مودی کو خط لکھ کر خواتین ریزرویشن اور حدبندی پر اٹھائے سوال

    اپریل 13, 2026
    پاکستان میں ہوئے امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

    پاکستان میں ہوئے امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

    اپریل 13, 2026
    وزیراعظم نے خواتین کے بل پر تمام جماعتوں کو لکھا خط

    وزیراعظم نے خواتین کے بل پر تمام جماعتوں کو لکھا خط

    اپریل 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist