• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

حزب اللہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا، میزائلی طاقت کے لحاظ سے دنیا کی پانچویں بڑی طاقت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 1, 2024
0 0
A A
حزب اللہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا، میزائلی طاقت کے لحاظ سے دنیا کی پانچویں بڑی طاقت
Share on FacebookShare on Twitter

صہیونی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے سابق اقتصادی مشیر رام عمیناخ نے کہا ہے کہ اسرائیلی صحیح طورپر حزب اللہ کی جانب سے دی گئی دھمکیوں کا اندازہ نہيں لگا پارہا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ حزب اللہ لبنان کے پاس میزائل کا ایک بڑا ذخیرہ موجودہ ہے اور امریکہ ، چین ، روس اور جرمنی میں حزب اللہ کو دنیا کی پانچ میزائلی طاقتوں میں سے ایک شمار کیا جاتا ہے۔
عمیناخ نے یہ بھی کہا کہ اسرائیلی حکومت کو لبنان سے ٹکر لئے بغیر حزب اللہ سے مقابلے کی طاقت کا اندازہ نہیں ہوگا ۔
اسی سلسلے میں امریکی نیوز ایجنسی میڈیا لائن نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان صیہونی حکومت کے لئے ایک بڑا فوجی خطرہ ہے، کیوں کہ اس کے پاس دسیوں ہزار مجاہد اور ایک ہزار سے زیادہ میزائل ہیں-
دوسری جانب صیہونی حکومت میں سیکورٹی سے موسوم تحریک کے سربراہ امیر کواویوی نے کہا ہے کہ ہم حزب اللہ کے ڈراؤنے خواب کے ساتھ زندگی گذارنے کی توانائی نہیں رکھتے-
حزب اللہ لبنان کی جانب سے جدید ہتھیاروں، اینٹی آرمر اور دقیق نشانے پر لگنے والے ہتھیاروں کے استعمال سے قابضین میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے اور مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع زیادہ تر صہیونی بستیوں کو خالی کرا لیا گیا ہے۔
صیہونی حکومت کے عسکری ماہرین کے مطابق لبنان کی حزب اللہ نے تن تنہا اس غاصب حکومت کی فوج کی نصف طاقت کو شمالی محاذ پر لگا دیا ہے اور غزہ کی پٹی کے جنوبی محاذ میں قابض فوج کی ہمہ گیر موجودگی کو روک دیا ہے –
صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے بھی مقبوضہ فلسطین کے شمال میں لبنان کی اسلامی مزاحمتی فورسیز کی جانب سے لگائی گئی شدید ضربوں کے اثرات کا اعتراف کیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ کی کارروائی اس علاقے میں صیہونی بستیوں کی تباہی و بربادی کی جنگ میں تبدیل ہو گئی ہے۔
صہیونی اخبار ہاآرٹض نے "لبنان کے ساتھ جنگ ​​کا نتیجہ مکمل ناکامی ” کے زیر عنوان اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اگر اسرائیل جنگ کو جنوبی لبنان تک پھیلاتا ہے اور اس علاقے میں زمینی کارروائی کرتا ہے تو اسے سخت شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ساتھ ہی ہاآرتض نے لکھا کہ اسرائیل جنوبی لبنان پر دریائے لیطانی تک قبضہ نہیں کرنا چاہتا بلکہ وہ سرحد پر صرف ایک محدود فوجی آپریشن کرنا چاہتا ہے تاکہ شمال کے باشندوں کو یہ یقین دلایا جا سکے کہ یہ علاقہ ان کے واپس جانے کے لیے محفوظ ہے۔
اس صہیونی میڈیا نے علاقے کے حالات کی پیچیدگی کے بارے میں خبردار کیا اور لکھا کہ اس طرح کے آپریشن کو محدود بنیادوں پر بھی انجام دینے سے علاقے میں کشیدگی میں شدت پیدا ہو سکتی ہے اور حالات قابو سے باہر ہو سکتے ہیں ۔ اس صہیونی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی فوجی کارروائی پر حزب اللہ کا ردعمل اس چھوٹے سی فوجی مشن کو ہمہ گیر جنگ میں بدل سکتا ہے اور اس بات کا امکان ہے کہ حزب اللہ کی طرف سے اسرائیل کے اسٹریٹجک انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا جائے اور یہاں تک کہ مکمل طور پر بجلی کی سپلائی منقطع ہوجائے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist