• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

NDTVبورڈ میں اڈانی کی انٹری، پرنئے اور رادھیکا رائے کا استعفیٰ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 1, 2022
0 0
A A
NDTVبورڈ میں اڈانی کی انٹری، پرنئے اور رادھیکا رائے کا استعفیٰ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، : این ڈی ٹی وی کے مالک اور بانی پرنئے رائے اور رادھیکا رائے نے منگل کو آر آر پی آر ہولڈنگ پرائیوٹ لمیٹڈ (آر آر پی آر ایچ) کے ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ریگولیٹر کو بھیجی گئی فائلنگ میں این ڈی ٹی وی نے کہا کہ سدیپتا بھٹاچاریہ، سنجے پگلیا اور سینتھل سینائیہ چینگل وارائن کو فوری اثر سے RRPRH کے بورڈ میں ڈائریکٹر کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔ اڈانی گروپ نے نیوز میڈیا کمپنی نئی دہلی ٹیلی ویژن لمیٹڈ (این ڈی ٹی وی) کے پروموٹر گروپ کی آر آر پی آر ہولڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ میں 99.5فیصد شیئر حاصل کر لیا ہے۔ دراصل، اڈانی گروپ نے اگست کے مہینے میں وشوا پردھان کمرشل پرائیویٹ لمیٹڈ کے حصول کا اعلان کیا تھا، جس نے 2009 اور 2010 میں NDTV کے بزنس پروموٹر، ​​RRPR ہولڈنگ پرائیوٹ لمیٹیڈ کو 403.85کروڑ روپے اُدھار دئیے تھے۔ اس کے عوض، قرض دہندہ سے کسی بھی وقت این ڈی ٹی وی میں 29.18 فیصد شیئرس لینے کا پروویژن رکھا گیا تھا۔ اب اڈانی گروپ نے کمپنی میں اضافی 26 فیصد شیئرس خریدنے کی کھلی پیشکش کی ہے۔ این ڈی ٹی وی کے اڈانی گروپ کی جانب سے حصولیابی کے اوپن آفر کے درمیان بانی پرنئے رائے اور رادھیکا رائے کا استعفیٰ منظور بھی کرلیا گیا ہے۔ سودیپت بھٹاچاریہ، سنجے پوگلیا اور سینتھیل سینئیا چینگل وارائن نئے ڈائریکٹر بنائے گئے ہیں۔ این ڈی ٹی وی نے بامبے اسٹاک ایکسچینج کو بتایا کہ پروموٹر آر آر پی آر ہولڈنگ پرائیوٹ لمیٹڈ نے دونوں کے استعفے منظور کرلیے ہیں۔ پرنئے و رادھیکا نے ایک دن پہلے ہی اپنی حصہ دار میں سے 99.5 فیصدی شیئر اڈانی کی کمپنی وشواپردھان کمرشیل پرائیوٹ لیمیٹیڈ کو ٹرانسفر کیے تھے۔ اب خبر یہ بھی کہ این ڈی ٹی وی کے مشہور صحافی رویش کمار نے بھی استعفیٰ دے دیا ہے اب دیکھنا ہے کہ آگے استعفیٰ دینے والے صحافی کیا قدم اٹھاتے ہیں اور کیا اپنی آواز حکومت کیخلاف اٹھاتے رہیں گے یا دوسرے ٹی وی چینلوں کی طرح حکومت کیساتھ مل جائیں گے اور اپنی عوامی ایشو اور مسائل کو بھول کر حکومت کی تعریف کرتے ہوئے نظر آئیں گے

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    مارچ 7, 2026
    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    مارچ 7, 2026
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist