• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اسرائیل کے اندر بڑھتا ہوا اُبال، صدر کا وزیر اعظم کی مدد کا فیصلہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 2, 2024
0 0
A A
اسرائیل کے اندر بڑھتا ہوا اُبال، صدر کا وزیر اعظم کی مدد کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

اسرائیل:غزہ کی پٹی میں نو ماہ قبل جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک مسائل اسرائیلی وزیر اعظم کا پیچھا کر رہے ہیں۔ ان میں یرغمال اسرائیلیوں کی واپسی ، لڑائی کا اختتام ، بھڑکے ہوئے محاذ ، ملک کے اندر مظاہرے اور غداری کے الزامات جیسی گتھیاں شامل ہیں۔
اس صورت حال میں اسرائیلی صدر اسحاق ہرتصوغ نے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے بیت المقدس میں ایک تقریب میں اسرائیلیوں پر زور دیا کہ سیاسی مخالفین کے بیچ اشتعال انگیز بیانات اور غداری کے الزامات کی شدت میں کمی لائی جائے۔
اسرائیلی ٹی وی "چینل کے مطابق صدر نے تکلیف دہ الفاظ کے استعمال سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اس کا نتیجہ جسمانی تشدد کی صورت میں سامنے آ سکتا ہے۔ صدر اسحاق ہرتصوغ نے کہا کہ جب جماعتیں ایک دوسرے پر اسرائیل کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کے الزامات لگائیں تو یہ واضح ہے کہ کوئی خوف ناک چیز ہونے جا رہی ہے، یہ لفظی تشدد سے شروع ہو گا اور یہاں پر ختم نہیں ہو گا۔
اتوار کی شام سوشل میڈیا پر ایک وڈیو کلپ وائرل ہوا جس میں غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں مارے جانے والے اسرائیلی قید ابن یوروم میزجر کی بیوی آیالا میزجر نظر آ رہی ہے۔ وہ لوگوں کے ایک مجمع کے سامنے بول رہی ہے کہ اگر بقیہ قیدی واپس نہ آئے تو "ہم پھانسی کے پھندے کے ساتھ وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کا انتظار کریں گے”۔
واضح رہے کہ قیدیوں کی واپسی کے معاملے پر اسرائیل کے اندر مظاہروں کا سلسلہ ٹھنڈا نہیں ہوا ہے۔ ان مظاہروں کو پولیس کے تشدد نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے بعد غصے سے بھرپور بیانات سامنے آئے۔اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ، اسرائیلی فوج اور سکیورٹی اداروں کی قیادت اور دیگر ذمے داران کے خلاف تشدد آمیز بیانات کی مذمت کی ہے۔
اسی طرح نیتن یاہو کو شدت پسندوں کے مظاہروں کا بھی سامنا رہا جو فوج میں اپنی بھرتی کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ اس سے قبل سپریم کورٹ نے مذکورہ افراد کو طویل عرصے سے حاصل استثنا منسوخ کر دیا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist