• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مئی 5, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

11مجرموں کی رہائی کیخلاف سپریم کورٹ پہنچیں بلقیس بانو

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 1, 2022
0 0
A A
11مجرموں کی رہائی کیخلاف سپریم کورٹ پہنچیں بلقیس بانو
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: بلقیس بانو کی اجتماعی عصمت دری معاملہ میں قصوروار 11 افراد کو جیل سے رِہا کیے جانے کا معاملہ ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔ دراصل بلقیس بانو نے اس معاملے میں سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے اور سوال کیا ہے کہ آخر جیل میں سزا کاٹ رہے ان مجرموں کو آزادی کیوں دی گئی؟ 2002 کے گجرات فسادات کے دوران اجتماعی عصمت دری اور 7 افراد کے قتل معاملہ میں سزا کاٹ رہے ان سبھی 11 ملزمین کی رِہائی کے خلاف بلقیس بانو کی عرضی پر چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ فیصلہ لیں گے۔ وہ اس کیس کی اہلیت پر غور و خوض کے بعد کوئی قدم اٹھائیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بلقیس بانو نے سپریم کورٹ میں از سر نو غور کرنے کی عرضی داخل کی ہے۔ انہوں نے 13 مئی کو آئے عدالتی حکم پر دوبارہ غور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسی حکم کی بنیاد پر بلقیس کے گنہگاروں کو رِہا کیا گیا تھا۔ بلقیس کی عرضی کو آج چیف جسٹس کے سامنے رکھا گیا۔ انھوں نے اس پر غور کر مناسب بنچ کے سامنے لگانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔دراصل 15 اگست کو جسونت نائی، گووند نائی، شیلیش بھٹ، رادھے شیام شاہ، وپن چندر جوشی، کیشربھائی ووہانیا، پردیپ موڈھڈیا، باکابھائی ووہانیا، راجوبھائی سونی، متیش بھٹ اور رمیش چاندنا کو گودھرا سَب جیل سے رِہا کیا گیا تھا۔ 2008 میں ممبئی کی سی بی آئی عدالت نے بلقیس بانو کے ساتھ اجتماعی عصمت دری معاملہ اور ان کے کنبہ کے 7 اراکین کے بہیمانہ قتل معاملے میں مذکورہ سبھی 11 قصورواروں کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ بامبے ہائی کورٹ نے بھی اس فیصلے پر اپنا اتفاق ظاہر کیا تھا۔اس معاملے کے سبھی قصورواروں نے 15 سال کی سزا پوری کر لی تھی۔ اس کے بعد ان میں سے ایک نے معافی کی اپیل کرتے ہوئے راحت کا مطالبہ کیا تھا۔ قیدیوں کی سزا میں چھوٹ کے مطالبہ پر غور کرنے کے لیے بنی کمیٹی نے اتفاق رائے سے سبھی 11 ملزمین کو رِہا کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس رِہائی کے فیصلے کی سیاسی و سماجی لیڈران کے ذریعہ خوب تنقید ہوئی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    مئی 3, 2026
    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    مئی 3, 2026
    سپریم کورٹ سے ترنمول کانگریس کو دھچکا، عرضی پر نہیں دیا کوئی حکم

    سپریم کورٹ سے ترنمول کانگریس کو دھچکا، عرضی پر نہیں دیا کوئی حکم

    مئی 3, 2026
    ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت

    ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت

    مئی 3, 2026
    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    مئی 3, 2026
    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    مئی 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist