• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اپریل 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ہندوستان کیخلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے زمبابوے ٹیم کا اعلان، سکندر رضا کپتان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 3, 2024
0 0
A A
ہندوستان کیخلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے زمبابوے ٹیم کا اعلان، سکندر رضا کپتان
Share on FacebookShare on Twitter

ہرارے ( آئی این ایس انڈیا )ہندوستان اور زمبابوے کے درمیان 6 جولائی سے 5 میچوں کی ٹی 20 سیریز کھیلی جائے گی۔ زمبابوے نے اس پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ آل راؤنڈر سکندر رضا کو اس ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ٹنڈائی چتارا، رچرڈ نگروا اور ملٹن شمبا جیسے بہترین کھلاڑیوں کو ٹیم میں موقع دیا گیا ہے۔سکندر رضا کو ہندوستان کی جانب سے شبمن گل کا چیلنج درپیش ہو گا۔ ہندوستان نے نئے دور کی ٹیم انڈیا کا اعلان کیا تھا جس کی کمان شبمن گل کے ہاتھ میں دی گئی تھی۔ روہت شرما، وراٹ کوہلی اور رویندر جڈیجہ جیسے تجربہ کار کھلاڑی ٹی20 ورلڈ کپ کے بعد ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہو چکے ہیں۔ اب ایسے میں ٹیم انڈیا کا ایک نیا دور شروع ہوا ہے، جہاں ہندوستانی ٹیم نئی اوپننگ جوڑی اور نمبر تین کے ساتھ نظر آنے والی ہے۔زمبابوے کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعلان کردہ ٹی 20 ٹیم میں بلجیم نژاد انتم نقوی کی شمولیت قابل ذکر ہے۔انتم نقوی نے اب سات میچ کھیلے ہیں۔انہوں نے 148.80 کے اسٹرائیک سے رن بنائے ہیں۔زمبابوے اسکواڈ: سکندر رضا (کپتان)، فراز اکرم، برائن بینیٹ، جوناتھن کیمبل، ٹینڈائی چتارا، لیوک جونگوے، انوسنیٹ کائیا، کلائیو مڈاندے، ویزلی مدھویرے، تادیواناشے مارومانی، ویلنگٹن مساکادزا، برینڈن ماوتا، بلیسنگ ماؤٹا، بلیسنگ ماؤٹا، انتم نقوی، رچرڈ نگروا، ملٹن شمبا۔ہندوستانی ٹیم: شبمن گل (کپتان)، یشسوی جیسوال، رتوراج گائیکواڑ، ابھیشیک شرما، رنکو سنگھ، سنجو سیمسن (وکٹ کیپر)، دھرو جورل (وکٹ کیپر)، نتیش ریڈی، ریان پراگ، واشنگٹن سندر، روی بشنوئی، اویش خان، خلیل احمد۔، مکیش کمار، تشار دیشپانڈے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین ریزرویشن بل پر حکومت اور اپوزیشن میں شدید ٹکراؤ

    خواتین ریزرویشن بل پر حکومت اور اپوزیشن میں شدید ٹکراؤ

    اپریل 17, 2026
    بھارت اور آسٹریا نے مفاہمت نامہ پر دستخط کیے

    بھارت اور آسٹریا نے مفاہمت نامہ پر دستخط کیے

    اپریل 17, 2026
    بینک دھوکہ دہی معاملہ میں انل امبانی کو سپریم کورٹ سے راحت  دینے سے انکار ،ای ڈی کی گرفتاریوں پر کمپنی کا بیان جاری

    بینک دھوکہ دہی معاملہ میں انل امبانی کو سپریم کورٹ سے راحت دینے سے انکار ،ای ڈی کی گرفتاریوں پر کمپنی کا بیان جاری

    اپریل 17, 2026
    ٹرمپ انتظامیہ کا نیا عالمی منصوبہ

    ٹرمپ انتظامیہ کا نیا عالمی منصوبہ

    اپریل 17, 2026
    خواتین ریزرویشن بل پر حکومت اور اپوزیشن میں شدید ٹکراؤ

    خواتین ریزرویشن بل پر حکومت اور اپوزیشن میں شدید ٹکراؤ

    اپریل 17, 2026
    بھارت اور آسٹریا نے مفاہمت نامہ پر دستخط کیے

    بھارت اور آسٹریا نے مفاہمت نامہ پر دستخط کیے

    اپریل 17, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist