• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

سمت ناگل کی ومبلڈن میں مردوں کے سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں شکست

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 3, 2024
0 0
A A
سمت ناگل کی ومبلڈن میں مردوں کے سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں شکست
Share on FacebookShare on Twitter

لندن (یو این آئی) ہندوستان کے اسٹار ٹینس کھلاڑی سمت ناگل ومبلڈن ٹورنامنٹ 2024 میں مردوں کے سنگلز کے پہلے راؤنڈ کے مقابلے میں سربیا کے میومیر کیکمانووک سے ہار گئے ہیں۔پیر کی رات دیر گئے کھیلے گئے میچ میں سربیا کے کھلاڑی کیکمانووک نے دو گھنٹے 48 منٹ میں ناگل کو 6-2، 3-6، 6-3، 6-4 سے شکست دی۔ ناگل کے شاندار کھیل کی بدولت میچ چار سیٹوں تک چلاگیا۔
پہلا سیٹ 2-6 سے ہارنے کے بعد سمیت نے شاندار واپسی کی اور دوسرا سیٹ 6-3 سے جیت لیا۔ تاہم اس کے بعد کیکمانووک نے تیسرا سیٹ 3-6 سے جیت کر 2-1 کی برتری حاصل کر لی۔ کیکمانووک نے صبر کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسرا سیٹ 3-6 اور چوتھا سیٹ 6-4 سے جیت لیا۔ناگل اور سربیا کے دوسن لاجووچ کی جوڑی اب پیڈرو مارٹنیز اور جیومے منار سے ڈبلز مقابلوں میں مقابلہ کرے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    کیا کانگریس اپنی بنیادیں خود کمزور کر رہی ہے

    کیا کانگریس اپنی بنیادیں خود کمزور کر رہی ہے

    اپریل 20, 2026
    اُردوزبان کےفروغ کے سلسلے میں تنظیم انتظامیہ کی میٹنگ منعقد

    اُردوزبان کےفروغ کے سلسلے میں تنظیم انتظامیہ کی میٹنگ منعقد

    اپریل 20, 2026
    سول سروسیز امتحانات کی تقریباً ایک تہائی کامیاب امیدوار خواتین

    سول سروسیز امتحانات کی تقریباً ایک تہائی کامیاب امیدوار خواتین

    اپریل 20, 2026
    اکیسویں صدی میں خوا تین مرد حضرات کے شانہ بہ شانہ چل رہی ہیں:ڈاکٹر زیبا ناز

    اکیسویں صدی میں خوا تین مرد حضرات کے شانہ بہ شانہ چل رہی ہیں:ڈاکٹر زیبا ناز

    اپریل 20, 2026
    کیا کانگریس اپنی بنیادیں خود کمزور کر رہی ہے

    کیا کانگریس اپنی بنیادیں خود کمزور کر رہی ہے

    اپریل 20, 2026
    اُردوزبان کےفروغ کے سلسلے میں تنظیم انتظامیہ کی میٹنگ منعقد

    اُردوزبان کےفروغ کے سلسلے میں تنظیم انتظامیہ کی میٹنگ منعقد

    اپریل 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist