• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

صدر جمہوریہ مرمو نے ہاتھرس حادثے پر رنج و غم کا اظہار کیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 3, 2024
0 0
A A
صدر جمہوریہ مرمو نے ہاتھرس حادثے پر رنج و غم کا اظہار کیا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے منگل کو اتر پردیش کے ہاتھرس میں ایک مذہبی پروگرام میں بھگدڑ میں کئی لوگوں کی موت پر گہرے غم کا اظہار کیا ہے ۔ مسز مرمو نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا، "اتر پردیش کے ہاتھرس ضلع میں حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت کئی عقیدت مندوں کی موت کی خبر دل کو دہلا دینے والی ہے ۔ میں ان لوگوں کے تئیں اپنی گہری تعزیت کا اظہار کرتی ہوں جنہوں نے اپنے کنبہ کے افراد کو کھو دیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کرتی ہوں۔ خیال رہے کہ ہاتھرس ضلع کے سکندرراؤ علاقے میں ستسنگ پروگرام کے دوران بھگدڑ مچ جانے سے سینکڑوں لوگوں کی موت ہو گئی ۔ مرنے والوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ترک وزیر خارجہ امریکہ۔ایران معاہدے کے ایجنڈے پر مصر

    ترک وزیر خارجہ امریکہ۔ایران معاہدے کے ایجنڈے پر مصر

    اپریل 20, 2026
    شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ، غصے میں بیٹ توڑ دیا

    شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ، غصے میں بیٹ توڑ دیا

    اپریل 20, 2026
    جوکووچ اور ایلین گو 2026 لاریئس ورلڈ اسپورٹس ایوارڈز کی میزبانی کریں گے

    جوکووچ اور ایلین گو 2026 لاریئس ورلڈ اسپورٹس ایوارڈز کی میزبانی کریں گے

    اپریل 20, 2026
    ارشد ندیم کی توجہ بڑے ایونٹس پر مرکوز

    ارشد ندیم کی توجہ بڑے ایونٹس پر مرکوز

    اپریل 20, 2026
    ترک وزیر خارجہ امریکہ۔ایران معاہدے کے ایجنڈے پر مصر

    ترک وزیر خارجہ امریکہ۔ایران معاہدے کے ایجنڈے پر مصر

    اپریل 20, 2026
    شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ، غصے میں بیٹ توڑ دیا

    شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ، غصے میں بیٹ توڑ دیا

    اپریل 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist