• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ: ناصرمیڈیکل کمپلیکس کے برن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ حسن حمدان اپنے گھر کے تمام افراد سمیت شہید

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 4, 2024
0 0
A A
غزہ: ناصرمیڈیکل کمپلیکس کے برن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ حسن حمدان اپنے گھر کے تمام افراد سمیت شہید
Share on FacebookShare on Twitter

عالم اسلام: صیہونی فوج کے بمبار طیاروں کے حملوں میں جنوبی غزہ کے علاقے حی الرزقا ميں تین بچوں سمیت پانچ فلسطینی شہید ہوگئے – غزہ کے شہری دفاع کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ شہر غزہ کے ہی الشیخ رضوان علاقے پر ہوائی حملے کے نتیجے میں سات فلسطینی شہید اور پانچ دیگر زخمی ہوئے ہيں-کچھ گھنٹے قبل بھی صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے وسطی غزہ کے علاقے دیرالبلح پر بمباری کی جس کے نتیجے میں بارہ افراد منجملہ غزہ کے ناصر میڈیکل کمپلیکس کے برن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ حسن حمدان بھی اپنے گھر کے تمام افراد سمیت شہید ہوگئے-فلسطینی ذرائع نے غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں متعدد دھماکے سنے جانے کی خبر دی ہے- ان ذرائع کےمطابق صیہونی حکومت کے ٹینکوں اور بکتر بند گاڑیوں نے غزہ کے مشرقی علاقے الشجاعیہ میں مسجد المہدی پر فائر کھول دیئے-
جنوبی غزہ کے تل الھواء علاقے کو بھی صیہونی فوجیوں نے نشانہ بنایا ہے- ساتھ ہی فلسطینی ذرائع نے شہر غزہ کے الزرقہ علاقے میں رہائشی کمپلکس پر بھی صیہونی فوج کے حملے کی خبردی ہے-اس سلسلے میں عالمی ادارہ صحت کے علاقائی ڈائریکٹر حنان بلخی نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کی فوج کے وسیع حملوں کی وجہ سے اس علاقے میں امداد رسانی کی موجودہ صورتحال انتہائی نامناسب اور ناکافی ہے- انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ہم غزہ میں امداد کی کمی کا مشاہدہ کر رہے ہیں، کہا کہ اس علاقے کے لیے امداد کی ترسیل کا عمل بہت ناکافی اور غیر مستحکم ہے۔عالمی ادارہ صحت کے علاقائی ڈائریکٹر نے غزہ میں امدادی سامان کے غزہ میں داخلے کی راہ میں صیہونی حکومت کی طرف سے روڑے اٹکائے جانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس بات کا مشاہدہ کر رہے ہیں کہ امدادی کارکنوں کے لیے ضرورت مند فلسطینیوں میں امداد کی تقسیم کا عمل انتہائی ناگفتہ بہ صوتحال سے دوچار ہے-بلخی نے غزہ کی پٹی پر صیہونی جرائم کے خاتمے کے لیےمستقل راہ حل تلاش کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دنیا کے ممالک کو اس سیاسی بحران کے حل کے لیے مزید اقدامات کرنے چاہیں۔غزہ کی پٹی پر تقریباً نو ماہ کی بے نتیجہ جارحیت کے بعد بھی صیہونی حکومت ، اس علاقے میں جرائم، قتل عام، تباہی، جنگی جرائم، بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی، امدادی تنظیموں پر بمباری اور قحط و بھوک مری مسلط کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    مارچ 12, 2026
    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    مارچ 12, 2026
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist