• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

مصر کی نئی کابینہ نے حلف اٹھالیا، خارجہ، دفاع اور خزانہ کے وزرا تبدیل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 5, 2024
0 0
A A
مصر کی نئی کابینہ نے حلف اٹھالیا، خارجہ، دفاع اور خزانہ کے وزرا تبدیل
Share on FacebookShare on Twitter

قاہرہ :مصر کے وزیراعظم مصطفی مدبولی کی سربراہی میں نئی کابینہ نے بدھ کو قاہرہ کے الاتحادیہ پیلس میں صدر عبدالفتاح السیسی کے سامنے حلف اٹھالیا۔مصری کابینہ میں ردوبدل، خزانہ اور خارجہ سمیت کئی وزرا کو تبدیل کرنے کا فیصلہ عرب نیوز کے مطابق صدرالسیسی نے وزیر اعظم مصطفی مدبولی اور ان کی کابینہ کو علاقائی اور بین الاقوامی چیلنجوں کا سامنا کرتے ہوئے قومی سلامتی برقرار رکھنے سمیت متعدد اہداف کے حصول کی ذمہ داری سونپی ہے۔نئی کابینہ میں مصطفی مدبولی وزیر اعظم رہیں گے جبکہ کامل الوزیر جو مارچ 1919 سے وزیر ٹرانسپورٹ ہیں انہیں صنعت اور ٹرانسپورٹ کا قلمدان دیا گیا ہے۔ نائب وزیر اعظم کے طور پر بھی کام کریں گے۔
خالد عبدالغفار صحت اور پاپولیشن کے وزیر کے ساتھ نائب وزیراعظم ہوں گے۔
لیفٹیننٹ جنرل عبدالمجید صقر کو نیا وزیر دفاع جبکہ بدرعبد العاطی کو وزیر خارجہ کے ساتھ امیگریشن اور تارکین کے امور کا وزیر بنایا گیا ہے۔ وہ سابق وزیر خارجہ سامع شکری کی جگہ لیں گے۔عمرو طلعت کے پاس بدستور مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کا محکمہ رہے گا۔ رانیا المشاط جو پہلہ بین الاقوامی تعاون کی وزیر تھیں انہیں اس کے ساتھ منصوبہ بندی اور اقتصادی ترقی کا قلمدان بھی سونپا گیا ہے۔
ایمن عاشور کے پاس ہائیر ایجوکیشن اور سائنسی تحقیق کی وزارت رہے گی یہ ذمہ داری وہ 2022 سے ادا کررہے ہیں۔
محمد شیمی پبلک بزنس سیکٹر کے نئے وزیر ہیں۔ وہ محمود عصمت کی جگہ لیں گے جنہیں اب بجلی کا محکمہ دیا گیا ہے۔
احمد کجوک جو 2018 سے وزیر خزانہ محمد معیط کے نائب کی حیثیت سے کام رہے تھے، نئے وزیر خزانہ ہوں گے۔
منال عوض میخائل کو بلدیات کا وزیر بنایا گیا ہے۔ شریف فاروق وزارت سپلائی اور داخلی تجارت کے وزیر ہوں گے۔
اسامہ الزہری وزیر کو وزیر اوقاف مقرر کیا گیا ہے۔ محمود توفیق کو وزیر داخلہ برقرار رکھا گیا ہے۔ یاسمین فواد وزیر ماحولیات ہیں جو 2018 سے اس عہدے پر موجود ہیں۔
عدنان فنجری وزیر انصاف، سامع الحفنی وزیر ایوی ایشن جبکہ شریف الشربینی کو ہاوسنگ کی وزارت ملی ہے۔
مایا مرسی سماجی یکجہتی، محمود فوزی پارلیمانی، قاونی اور سیاسی امور، شریف فتحی وزیر ساحت اور نوادرات، محمد جبران وزیر محنت، احمد ھنو وزیر ثقافت، کریم بدوی پٹرولیم و معدنی وسائل،علا الدین ذکی زراعت، ہانی سویلم آبی وسائل اور آبپاشی کے وزیر ہوں گے۔
علاوہ ازیں صدر السیسی کے سامنے بدھ کو ملک کے گورنروں اور ان کے نائبین نے بھی عہد وں کا حلف اٹھایا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    مارچ 12, 2026
    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    مارچ 12, 2026
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist