• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ہماری ٹیم ہندوستانی ہاکی کے جذبے اور طاقت کو دنیا کو دکھانے کیلئے تیار: منپریت

ہمیں یقین ہے کہ اپنے کھیل پر توجہ مرکوز رکھ کر اور اپنے تحمل کو برقرار رکھ کر ہم بہتر نتائج حاصل کر سکتے ہیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 12, 2024
0 0
A A
ہماری ٹیم ہندوستانی ہاکی کے جذبے اور طاقت کو دنیا کو دکھانے کیلئے تیار: منپریت
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (یو این آئی)اپنا چوتھا اولمپک کھیلنے جا رہے ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم کے تجربہ کار کھلاڑی من پریت سنگھ نے کہا کہ ہماری ٹیم ہندوستانی ہاکی کے جذبے اور طاقت کو دنیا کو دکھانے کے لیے تیار ہے۔
منپریت نے کہا، “میرے چوتھے اولمپک میں کھیلنا ایک خواب پورا ہونے جیسا ہے اور ایک سنگ میل ہے جس پر مجھے بہت فخر ہے۔ یہ میرے کنبہ، کوچ اور ساتھی ساتھیوں کی برسوں کی محنت، لگن اور غیر متزلزل حمایت کا ثبوت ہے۔ دھنراج پلئی جیسے لیجنڈ کے نقش قدم پر چلنا لفظوں سے پرے ایک اعزاز ہے، جو مجھ سمیت لاتعداد کھلاڑیوں کے لیے ایک تحریک رہے ہیں۔
انہوں نے کہا، میں پیرس میں ہندوستان کے لیے اپنا سب کچھ دینے کے لیے پرجوش ہوں۔ میں نہ صرف ٹیم بلکہ کروڑوں شائقین کی امیدوں اور خوابوں کی نمائندگی کر رہا ہوں۔ ہماری ٹیم دنیا کو ہندوستانی ہاکی کا جذبہ اور طاقت دکھانے کے لیے تیار ہے۔ ہم نے سخت تیاری کی ہے اور اپنا سب سے بہتر دینے، اپنے ملک کو عزت دلانے اور اپنے ہم وطنوں کا سر فخر سے بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم پر کوئی دباؤ نہیں ہے۔ ہم دباؤ کے بجائے ہر میچ میں اپنی کارکردگی سے لطف اندوز ہونے کے منتظر ہیں۔ ہمیں کسی بھی ٹیم کو کم نہیں سمجھنا چاہیے، چاہے اس کی رینکنگ کچھ بھی ہو۔ ہر ٹیم میدان میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی اور ہم بھی ایسا ہی کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہماری توجہ اپنی ذمہ داریوں کو نبھانے اور متحد ہونے اور ایک دوسرے کی حمایت پر مرکوز ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ اپنے کھیل پر توجہ مرکوز رکھ کر اور اپنے تحمل کو برقرار رکھ کر ہم بہتر نتائج حاصل کر سکتے ہیں۔
خیال رہے کہ ہندوستانی مردوں کی ہاکی ٹیم پیر کو سوئٹزرلینڈ میں مائیک ہارن کے بیس کے لیے روانہ ہوگی۔ جہاں ٹیم تین دن تک ٹریننگ کرے گی۔ اس کے بعد ہرمن پریت سنگھ کی قیادت والی ٹیم 20 جولائی کو پیرس پہنچنے سے پہلے پریکٹس میچوں کی سیریز کے لیے ہالینڈ جائے گی۔ ہندوستان کو پیرس اولمپکس 2024 کے پول بی میں رکھا گیا ہے۔ اس پول میں دفاعی چیمپئن بیلجیئم، آسٹریلیا، ارجنٹائن، نیوزی لینڈ اور آئرلینڈ شامل ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    اپریل 20, 2026
    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    اپریل 20, 2026
    مودی دہلی سے تمل ناڈو پر حکومت کرنا چاہتے ہیں

    مودی دہلی سے تمل ناڈو پر حکومت کرنا چاہتے ہیں

    اپریل 20, 2026
    بجٹ اجلاس تاریخی رہا، کانگریس پر خواتین  مخالف ہونے کا انمٹ داغ لگ گیا: ریجیجو

    بجٹ اجلاس تاریخی رہا، کانگریس پر خواتین مخالف ہونے کا انمٹ داغ لگ گیا: ریجیجو

    اپریل 20, 2026
    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    اپریل 20, 2026
    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    اپریل 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist