• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

پاکستان کی کوچنگ کرنا واقعی چیلنج ہے: ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 13, 2024
0 0
A A
پاکستان کی کوچنگ کرنا واقعی چیلنج ہے: ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ بنگلادیش کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں میں شان مسعود کپتانی کریں گے اور بابر اعظم کھلاڑی کی حیثیت سے کھیلیں گے۔ جیسن گلیسپی نے کہا کہ کوچ کی حیثیت سے میری کوشش ہے شفاف اور ایماندارنہ طریقے سے پاکستان ٹیم کو صف اول کی ٹیم بنانے میں کردار ادا کروں، میرا ٹیسٹ سلیکشن میں بھی کردار ہے اور کوشش کروں گا کہ ٹیسٹ کے اسپیشلسٹ کھلاڑیوں پر مشتمل مضبوط ٹیم تشکیل دوں۔ ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ ڈومیسٹک ٹیموں کی سلیکشن میں میرا کوئی کردار نہیں ہوگا،کوشش ہوگی کہ ڈومیسٹک کوچز کی مدد سے کھلاڑیوں سے معلومات کروں، فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے مچل اسٹارک کے مقابلے میں ایک سال میں تینوں فارمیٹس اور غیر ملکی لیگز میں تین گنا زیادہ بولنگ کی ہے، کھلاڑیوں کو تازہ دم رکھنے کے لیے ان کا ورک لوڈ مینیج کیا جائے گا ورنہ ان کے لیے مسئلہ ہوسکتا ہے، وہ کس فارمیٹ میں بہتر محسوس کرتے ہیں اس کا فیصلہ انہیں خود کرنا ہے۔ہیڈ کوچ نے مزید کہا کہ میں نے2007 میں بھارت میں آئی سی ایل میں پہلی بار کوچنگ کی تھی، اس کے بعد بھارت میں آئی پی ایل، انگلینڈ میں یارک شائر کاو?نٹی اور آسٹریلیا میں کوچنگ کر چکا ہوں، مجھے پہلی بار ٹیسٹ ٹیم کی کوچنگ کا اسائنمنٹ ملا ہے، پاکستان کی کوچنگ کرنا واقعی چیلنج ہے لیکن مجھے چیلنج میں کام کرنا اچھا لگتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ لاہور میں پی سی بی حکام کے ساتھ ملاقات میں گیری کرسٹن بھی موجود تھے اور بورڈ نے ہمیں اپنی پالیسی بتادی ہے، بنگلا دیش کی سیریز میں شان مسعود کپتانی کریں گے، بابر اعظم چوتھے نمبر پر کھیلیں گے، میں نے ان سے ملاقات میں انہیں کوئی خاص پلان نہیں دیا ہے بلکہ میری کوشش ہے کہ وہ بیٹنگ میں اپنا کردار ادا کریں اور ہمیں میچ جتوائیں۔جیسن گلیسپی کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ چمپئن شپ فائنل میں جانے کے لیے ہمارے پاس 9 ٹیسٹ ہیں، کوشش کروں گا کہ ٹیسٹ ٹیم میں کھلاڑیوں کا پول زیادہ ہو تاکہ بولنگ اور بیٹنگ کا ہمارے پاس بیک اپ موجود ہو۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    اپریل 20, 2026
    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    اپریل 20, 2026
    مودی دہلی سے تمل ناڈو پر حکومت کرنا چاہتے ہیں

    مودی دہلی سے تمل ناڈو پر حکومت کرنا چاہتے ہیں

    اپریل 20, 2026
    بجٹ اجلاس تاریخی رہا، کانگریس پر خواتین  مخالف ہونے کا انمٹ داغ لگ گیا: ریجیجو

    بجٹ اجلاس تاریخی رہا، کانگریس پر خواتین مخالف ہونے کا انمٹ داغ لگ گیا: ریجیجو

    اپریل 20, 2026
    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    اپریل 20, 2026
    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    اپریل 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist