• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

’نیتن یاہو پر بھی ٹرمپ جیسا قاتلانہ حملہ ہوسکتا ہے‘، بیٹے نے خبردار کردیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 16, 2024
0 0
A A
’نیتن یاہو پر بھی ٹرمپ جیسا قاتلانہ حملہ ہوسکتا ہے‘، بیٹے نے خبردار کردیا
Share on FacebookShare on Twitter

تل ابیب :سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قاتلانہ حملے کا نشانہ بنائے جانے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے بیٹے نے بھی اپنے والد کو اسی طرز کے حملے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔
نیتن یاہو کے بیٹے یائر نیتن یاہو نے اسرائیل میں حزب اختلاف پر تنقید کرتے ہوئے اپنے والد کے خلاف اشتعال انگیزی روکنے کا کہا ہے اور اپنے والد پر بھی ٹرمپ کی طرح کا حملہ ہونے کے خوف کا اظہار کیا ہے۔
یائر نیتن یاہو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ فارم پر جاری اپنی پوسٹ میں اسرائیل میں اپوزیشن پر شدید تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ بائیں بازو اور میڈیا کی طرف سے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف بھڑکانے کا عمل اب بند ہوجانا چاہیے۔
لیکوڈ پارٹی کے ترجمان گائے لیوی نے بھی ایکس پر کہا کہ امریکہ میں اشتعال انگیزی کی وجہ سے ٹرمپ کو قتل کرنے کی کوشش کی گئی حالانکہ امریکہ میں اشتعال انگیزی اسرائیلی میں وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف اشتعال انگیزی کی خطرناک مہم کے مقابلے میں کم تھی۔
انہوں نے نشاندہی کی کہ نیتن یاہو کے خلاف اشتعال انگیزی کی مہم تقریباً دو سالوں سے جاری ہے اور اس میں کروڑوں ڈالر کی فنڈنگ کی گئی ہے۔ اس مہم کی قیادت سابق جرنیلوں، گہری جڑوں والے اشرافیہ کے ارکان اور اسرائیلی میڈیا کے بڑے شعبے کر رہے ہیں۔
لیوی نے مزید کہا کہ یہ اشتعال انگیزی اپوزیشن ارکان کی غیر قانونی حوصلہ افزائی کے ساتھ حکومت کے قانونی مشیروں اور قانون نافذ کرنے والے ایجنٹوں کی طرف سے مشتعل افراد کو حاصل استثنیٰ کی روشنی میں ممکن ہے۔ اگر ہمارے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا تو اس خون کی ذمہ داری بھی انہیں پر عائد ہوگی۔ میں صدر ٹرمپ کی جلد صحت یابی کی بھی خواہش کرتا ہوں۔متعدد اسرائیلی وزراء نے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف غصے کا موازنہ ٹرمپ کے خلاف دھمکیوں سے کیا اور خبردار کیا ہے کہ اسرائیل میں بڑھتی ہوئی بے چینی کے تناظر میں نیتن یاہو کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہو سکتا ہے۔اخبار ’‘ ٹائمز آف اسرائیل’’ کے مطابق اسرائیلی کابینہ کے سکریٹری یوسی فوچس نے اتوار کو یروشلم میں کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس کے دوران حکومتی ناقدین کو نیتن یاہو کے خلاف اشتعال انگیز نعروں پر مشتمل ویڈیو کلپس دکھائے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    مارچ 12, 2026
    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    مارچ 12, 2026
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist