• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ریٹائرمنٹ کے 4 دن بعد ہی ٹیم میں لوٹے جیمس اینڈرسن،مینٹور کی ملی ذمہ داری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 19, 2024
0 0
A A
ریٹائرمنٹ کے 4 دن بعد ہی ٹیم میں لوٹے جیمس اینڈرسن،مینٹور کی ملی ذمہ داری
Share on FacebookShare on Twitter

لندن (آئی این ایس انڈیا ) حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے جیمس اینڈرسن کو انگلینڈکرکٹ ٹیم میں ایک بڑی ذمہ داری مل گئی ہے۔ وہ ویسٹ انڈیز سیریز کے لئے ٹیم کے ساتھ ہی بنے رہیں گے اورٹیم کی جیت میں اہم کردارادا کریں گے۔ویسٹ انڈیزکی ٹیم اس وقت انگلینڈ کے دورے پرہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی ٹسٹ سیریزکھیلی جا رہی ہے۔ اس سیریزکا دوسرا میچ 18 جولائی سے کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے اس میچ سے پہلے ایک بڑی خبرسامنے آئی ہے۔ گزشتہ میچ میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے جیمس اینڈرسن ابھی بھی ٹیم کے ساتھ ہی رہیں گے۔ واضح رہے کہ ریٹائرمنٹ کے 4 دن بعد ہی انہیں انگلینڈ کرکٹ ٹیم میں ایک بڑی ذمہ داری مل گئی ہے۔ دائیں ہاتھ کے تیزگیندبازجیمس اینڈرسن ٹسٹ سیریزکے باقی بچے دومیچوں کے لئے گیند بازی مینٹارکے طورپرانگلینڈ ٹیم میں شامل ہوگئے ہیں۔ حالانکہ آگے ان کا یہ کردارٹیم کے ساتھ رہے گی یا نہیں، اس پربورڈ فیصلہ بعد میں کرے گا۔ دوسرا ٹسٹ میچ ناٹنگھم کے ٹرینٹ برج میں کھیلا جائے گا۔ وہ یہاں ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ بھی نظرآئے ہیں۔ وہ جب انگلینڈ کے لئے میدان پرنئی کردارمیں اترے تو ٹیم کے کھلاڑیوں اورکوچنگ اسٹاف نے تالیوں سے ان کا استقبال کیا گیا۔جیمس اینڈرسن نے اپنے نئے کردارکی شروعات برینڈن میک کولم کو سلپ کارڈن کے ڈرل میں مدد کرکے کی۔ انہوں نے تیزگیند بازمارک ووڈ اورڈلن پیننگٹن کے ساتھ وقت گزارا۔ اینڈرسن ٹسٹ کرکٹ میں 700 سے زیادہ وکٹ لینے والے واحد تیزگیند بازہیں۔ مانا جا رہا ہے کہ ان کو ٹسٹ ٹیم میں گیند بازی کوچ اور مینٹارکی ذمہ داری لمبے وقت کے لئے مل سکتی ہے، کیونکہ انگلینڈ نے لال اورسفید گیند کے لئے الگ الگ کوچ اورکپتان مقررکئے ہوئے ہیں۔جیمس اینڈرسن نے ونڈے اورٹی-20 فارمیٹ سے پہلے ہی ریٹائرمنٹ لیا تھا۔ ایسے میں اب انہوں نے ویسٹ انڈیزکے خلاف لارڈس ٹسٹ کے ساتھ انٹرنیشنل کرکٹ سے وداعی لی۔ اپنے آخری میچ میں اینڈرسن نے کل 4 وکٹ اپنے نام کئے۔ انہوں نے ٹسٹ کے ساتھ انٹرنیشنل کرکٹ کی وداعی لی۔ اپنے آخری میچ میں اینڈرسن نے کل 4 وکٹ اپنے نام کئے۔ انہوں نے ٹسٹ میں 188 میچ کھیلتے ہوئے کل 704 وکٹ اپنے نام کئے۔ ونڈے میں انہوں نے 269 وکٹ اورٹی-20 میں 18 وکٹ حاصل کئے تھے۔ ایسے میں انہوں نے اپنے انٹرنیشنل کیریئرمیں کل 401 میچ کھیلے اور991 وکٹ حاصل کئے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    اپریل 20, 2026
    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    اپریل 20, 2026
    مودی دہلی سے تمل ناڈو پر حکومت کرنا چاہتے ہیں

    مودی دہلی سے تمل ناڈو پر حکومت کرنا چاہتے ہیں

    اپریل 20, 2026
    بجٹ اجلاس تاریخی رہا، کانگریس پر خواتین  مخالف ہونے کا انمٹ داغ لگ گیا: ریجیجو

    بجٹ اجلاس تاریخی رہا، کانگریس پر خواتین مخالف ہونے کا انمٹ داغ لگ گیا: ریجیجو

    اپریل 20, 2026
    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    اپریل 20, 2026
    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    اپریل 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist