• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

شگفتہ چودھری کا نگریس کو آگے بڑھارہی ہیں: چودھری زیبر

ایڈیشنل کمشنر امت شرما نے چوہان بانگر وارڈ کے اسکول کا دورہ کیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 19, 2024
0 0
A A
شگفتہ چودھری کا نگریس کو آگے بڑھارہی ہیں: چودھری زیبر
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، پریس ریلیز،ہمارا سماج:دہلی میونسپل کارپوریشن کے ایڈیشنل کمشنر امت شرما نے آج سیلم پور اسمبلی حلقہ کے تحت آنے والا چوہان بانگر وارڈ کے ایم سی ڈی اسکول میں شجرکاری کی اور تقریبا 100سے زائد پودے لگائے ۔اس موقع پر سابق رکن اسمبلی اور کانگریس کے قد آور لیڈر چودھری متین احمد ، چوہان بانگر وارڈ سے کونسلر شگفتہ چودھری زبیر ، بابر پور ضلع کانگریس کمیٹی کے صدر چودھری زبیر احمد ، دہلی پر دیش کانگریس کمیٹی کے ڈیلی گیٹ سید ناصر جاوید سمیت علاقے کے معزز افراد موجود تھے ۔شجرکاری کے قبل ایڈیشنل کمشنر امت شرما نے وارڈ کا دورہ کیا اور صاف صفائی کے کام کا جائزہ بھی لیا جس پر انہوں نے چوہان بانگر وارڈ میں کئے جارہے کاموں پر اطمنان ظاہر کیا ۔ وارڈ میں جاری ترقیاتی کام پر بات کرتے ہوئے کانگریس لیڈرچودھری متین احمد نے کہاکہ سیلم پور اسمبلی حلقہ کے تحت چار وارڈ آتے ہیں جس میں سے ایک چوہان بانگر وارڈ ہے یہاں صاف صفائی کے ساتھ ساتھ اس بات پر خاص توجہ دی جارہی ہے کہ یہاں کے جو اسکول ہیں ان میں بڑے پیمانے پر شجرکاری کی جائے اور ساتھ ہی اسکول میں جاری تعلیمی سرگرمیوں کا وقتا فوقتا جائزہ بھی لیا جائے تاکہ علاقے کے بچے بہتر تعلیم حاصل کریں اور اپنا بہتر مستقبل بنا سکیں۔ انہوں نے کہاکہ کونسلر شگفتہ چودھری زبیر اپنی ذمہ داری بحسن و خوبی ادا کرنے کے ساتھ ساتھ کانگریس کی وچار دھارا کو آگے بڑھا رہی ہیں ۔ بابر پور ضلع کانگریس کمیٹی کے صدر چودھری زبیر احمد نے کہاکہ کانگریس کی وچار دھارا رہی ہے کہ اپنے علاقوں کو بہتر بنایا جائے اور یہاں کے عوام کے مسائل کو حل کیا جائے اور اسی نظریہ پر ہم چوہان بانگر وارڈ میں کام کر رہےہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ دنوں ایم سی ڈی کے جعفرآباد اسکول میں ہم نے جائزہ لیا تھا جہاں پایا گیا کہ اسکول کے پنکھے کافی پرانے ہوگئے ہیں اور اسکول کے بچوں کو گرمی لگتی ہے ۔ ہم نے فوری طور پر اپنے ذاتی فنڈ سے وہاں چھت والے پنکھے لگوانے کا کام کیا ۔ انہوں نے کہاکہ سیلم پور اسمبلی حلقہ میں ترقیاتی کام کرنا ہمارا فرض ہے اور علاقے کے مستقبل کو کیسے بہتر بنایا جائے وہ ہماری ترجیحات میں شامل ہے ۔ کونسلر شگفتہ چودھری زبیر کا کہنا تھا کہ جب سے ہم نے چوہان بانگر وارڈ کی کمان سنبھالی ہے تب سے ایک کے بعد ایک ترقیاتی کام کرنے پر زور دیا جارہا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ علاقے میں لڑکیوں کی لائبریری قائم کرنے کا وعدہ ہو یا پھر گلیوں کو نالی سے نجات کا معاملہ سارے کام وقت پر پورے کئے جار ہے ہیں ۔ تاہم ہماری کوششیں آگے بھی جاری رہیں گی ۔ ڈیلی گیٹ سید ناصر جاوید نے کہاکہ آج پوری دہلی میں چوہان بانگر وارڈ کے کاموں کی ستائش پوری دہلی میں کی جارہی ہے اس کی خاص وجہ یہ ہے کہ یہاں صاف صفائی تو کی جارہی ہے ساتھ ہی بچوں کے بہتر مستقبل کی منصوبہ بندی بھی کی جارہی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ لائبریری قائم ہونے سے علاقے کی بیٹیاں مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کر رہی ہیں اور جب وہ کامیاب ہو جائیں گی تو ہم ضرور ان کا استقبال کریں گے ۔اس موقع پر ونود شرما،ریاض الدین راجو،سرتاج احمد،انل شرما،ضرار احمد،خالد خان،افسر خان،انیتا جین،شمیم خان،علاء الدین انصاری،رئیس سلمانی،شبیر احمد،رئیس انصاری،مظاہر علی،سردار حسین،حاجی اسلام،ایوب مسعودی،ساجد علی چودھری،محمد توحید،ضیاء الدین،فیضان قریشی،ظفر چودھری،راؤ نوید،اسلم ملک،عبدالحمید،عاقل احمد،ندیم راعین اور فہیم خان موجود رہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی  صدر میکرون سے ملاقات

    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات

    مارچ 29, 2026
    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی  سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    مارچ 29, 2026
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist