• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اسرائیل نے حوثیوں کی جانب سے داغا گیا میزائل مار گرایا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 23, 2024
0 0
A A
اسرائیل نے حوثیوں کی جانب سے داغا گیا میزائل مار گرایا
Share on FacebookShare on Twitter

اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے اتوار کو یمن سے فائر کیے جانے والے میزائل کو مار گرایا ہے۔
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق قبل ازیں یمن کے حوثیوں نے کہا تھا کہ انہوں نے اسرائیلی حملے کے جواب میں اسرائیلی شہر ایلات پر کئی میزائل داغے ہیں۔
حوثیوں نے اسرائیل پر کئی میزائل اور ڈرون فائر کیے اور بحیرہ احمر میں عالمی تجارتی راہداری کو بھی بند کیا۔اسرائیل کا کہنا ہے کہ حوثیوں غزہ جنگ کی شروعات سے اب تک اسرائیل پر 200 حملے کیے جن میں سے اکثر کو روکا گیا اور کئی ایک ہلاکت خیز نہیں تھے۔
لیکن جمعے کو تل ابیب پر حوثیوں نے ڈرون سے حملہ کیا جس میں ایک شخص ہلاک ہوا جس کے بعد اسرائیل نے سنیچر کو حوثیوں کے خلاف حملوں کا اعلان کیا۔
مقامی حکام کے مطابق یمن کے حدیدہ بندر گاہ کے قریب جنگی جہازوں سے کیے جانے والے اسرائیلی حملوں میں چھ افراد ہلاک ہوئے تھے۔
حوثیوں کا اتوار کو کہنا تھا کہ اسرائیلی حملے کے جواب میں اس کے حملے جاری رہیں گے۔
حوثیوں کے ترجمان محمد عبدالسلام نے الجزیرہ ٹی وی کو بتایا کہ ’ کوئی ریڈ لائن نہیں، تمام حساس ادارے ہمارے نشانے پر ہوں گے۔‘
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس کے ایرو تھری میزائل ڈیفنس سسٹم نے یمن سے فائر کیے جانے والے میزائل کو اسرائیل میں داخلے سے پہلے مار گرایا۔
میزائل کو گرانے سے پہلے ایلات میں سائرن بجائے گئے جس کے بعد شہری پناہ گاہوں میں چلے گئے۔اتوار کو ہونے والے حملے کے بعد اسرائیل اور حوثیوں کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ جمعے کو حوثیوں کے ڈورون حملے میں ایک ہلاکت کے ساتھ چار دیگر زخمی ہو گئے تھے۔
جواب میں اسرائیل کے حدیدہ بندرگاہ پر حملے میں چھ افراد ہلاک جبکہ 80 زخمی ہو گئے۔
میڈیکل سورس نے روئٹرز کو بتایا تھا کہ ہلاک اور زخمی ہونے والے تمام عام شہری تھے۔حوثیوں سے منسلک ٹی وی چینل کے مطابق اسرائیلی حملے میں تیل کا کنواں اور ایک بجلی گھر نشانہ بنے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist