• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

طویل غورو خوض اور فٹنس کے پیش نظر سوریہ کمار کو ٹی ٹوئنٹی کا کپتان بنایا گیا: اگرکر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 23, 2024
0 0
A A
طویل غورو خوض اور فٹنس کے پیش نظر سوریہ کمار کو ٹی ٹوئنٹی کا کپتان بنایا گیا: اگرکر
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (یو این آئی) ہندوستانی مرد کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اجیت اگرکر نے کہا کہ سوریہ کمار یادو کو فٹنس کے معیار اور طویل بحث ومباحثے کے بعد ٹی -20 بین الاقوامی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ لیا گیا۔
سری لنکا میں محدود اوورز کی سیریز کے لیے روانہ ہونے سے قبل پریس کانفرنس کے دوران اگرکر نے کہا،آپ راتوں رات کسی کو کپتان بنانے کا فیصلہ نہیں کرسکتے۔ ہم نے اس پر کافی تبادلہ خیال کیا اور ڈریسنگ روم سے بھی فیڈ بیک لیا کہ ایک کپتان کے طورپر ہم کون کون سی خوبیاں تلاش کررہے ہیں۔ ہمارے لیے سب سے بڑی بات یہ تھی کہ ہمارا کپتان ایسا ہونا چاہیے جو کسی بھی وقت میدان میں اترنے کے لیے تیار ہو۔ یہ ہماری پہلی شرط تھی۔ سوریہ کمار کے ساتھ آپ پہلے سے ہی جانتے ہیں کہ فٹنس اتنا بڑا مسئلہ کبھی نہیں رہا ہے۔ اس سے ہمیں فیصلہ لینے میں بہت مدد ملی۔”اگرکر نے سوالیہ لہجے میں کہا، اگر ہاردک اچانک زخمی ہو جاتے تو ہمارے پاس کپتانی کے لیے کوئی آپشن نہیں بچتا۔ وہاں روہت کے رہنے سے چیزیں آسان تھیں اور ہمارے پاس اختیارات تھے۔ ایسا پہلے بھی ہو چکا ہے، جب ہاردک اچانک زخمی ہوں اور ہمارے پاس کپتانی کا کوئی آپشن نہیں بچا ہو۔ اس لیے ہم ایسی صورت حال نہیں چاہتے تھے۔‘‘
انہوں نے کہا، ’’جہاں تک شبھمن کی نائب کپتانی کا تعلق ہے، وہ تینوں فارمیٹس میں کھیلتے ہیں۔ پچھلے کچھ سالوں میں ان کے کھیل میں کافی ترقی ہوئی ہے۔ اس لیے ہمیں ایک نوجوان آپشن چاہیے تھا جو ڈریسنگ روم میں تجربہ کار کھلاڑیوں سے سیکھ سکے اور ضرورت پڑنے پر ٹیم کی کپتانی کر سکے۔ ہم دوبارہ ایسی صورتحال نہیں چاہتے تھے کہ ہمیں اچانک کپتان تلاش کرنا پڑے۔ ہم چاہتے ہیں کہ شبھمن میں قائدانہ صلاحیتیں پروان چڑھے اور انہیں اس کا تجربہ حاصل ہو۔ اگرچہ اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں ہے کہ وہ مستقبل کے کپتان ہیں لیکن اس وقت ہماری سوچ یہی ہے۔
انہوں نے کہا، ’’آپ جانتے ہیں کہ پنت بین الاقوامی کرکٹ میں کیا کر سکتے ہیں۔ حادثے سے پہلے وہ ہر فارمیٹ میں ہمارے لیے کلیدی کھلاڑی تھے۔ انہوں نے ایک بار اکیلے ہی ہمیں ٹیسٹ سیریز جتوائی ہے۔ اس لئے آپ چاہتے ہیں کہ وہ ٹیم کے لیے کھیلیں۔ ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے کرکٹ میں ان کی واپسی کا دوسرا بڑا قدم ہونے والا ہے۔ ہمیں امید ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کے بعد وہ ون ڈے میں بھی کامیاب واپسی کریں گے۔
انہوں نے کہا، ’’اگر کوئی برسوں بعد واپسی کر رہا ہے تو آپ یہ بھی چاہتے ہیں کہ اس پر کوئی دباؤ نہ ہو، خاص طور پر نائب کپتانی کا۔ اس لیے ہمارے پاس ہر فارمیٹ میں ایک اضافی وکٹ کیپر کا آپشن ہے۔ طویل فارمیٹ میں کے ایل راہل ہمارا دوسرا آپشن ہیں۔ ون ڈے ورلڈ کپ ان کے لیے اچھا رہا اور اب ٹیسٹ سیزن آنے والا ہے۔ ہمیں امید ہے کہ یہ دونوں کھلاڑی مستقبل قریب میں ہندوستانی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کریں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    اپریل 21, 2026
    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    اپریل 21, 2026
    مشرق وسطی میں اسرائیلی اور امریکی جنگوں کے اصل مقاصد کیا ہیں

    مشرق وسطی میں اسرائیلی اور امریکی جنگوں کے اصل مقاصد کیا ہیں

    اپریل 21, 2026
    حج 1447ھ: عازمینِ حج کے قافلوں کی روانگی، اور سعودی عرب کی بے مثال تیاریاں

    حج 1447ھ: عازمینِ حج کے قافلوں کی روانگی، اور سعودی عرب کی بے مثال تیاریاں

    اپریل 21, 2026
    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    اپریل 21, 2026
    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    اپریل 21, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist