• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

خواتین ایشیا کپ کے 11ویں میچ میںبنگلہ دیش نے ملیشیا کو 114 رنز سے شکست دی

بنگلہ دیش کے 192 رنز کے بڑے ہدف کا تعاقب میں ملیشیا نےمقررہ 20اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر محض 77رن بنا سکی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 25, 2024
0 0
A A
خواتین ایشیا کپ کے 11ویں میچ میںبنگلہ دیش نے ملیشیا کو 114 رنز سے شکست دی
Share on FacebookShare on Twitter

دمبولا (یو این آئی) مرشدہ خاتون (80) اور کپتان نگار سلطانہ (62) کی نصف سنچریوں کے بعد گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت بنگلہ دیش نے بدھ کو خواتین ایشیا کپ کے 11ویں میچ میں ملیشیا کو 114 رنز سے شکست دے دی۔ 192 رنز کے بڑے ہدف کا تعاقب کرنے اتری ملیشیا کی شروعات اچھی نہیں رہی اور اس نے چھ اوور میں 23 رنز پر دو وکٹ گنوا دیے۔ پہلے ہی اوور میں جہان آرا عالم نے اے ایچ ہاشم (0) کو آؤٹ کر کے ملیشیا کو پہلا جھٹکا دیا۔ اس کے بعد ناہیدہ اختر نے آئی ہنٹر (20) کو اپنی ہی گیند پر کیچ آؤٹ کردیا۔ تیسرے وکٹ کی شکل میں وان جولیا (11) کو ریتو مونی نے بولڈ کیا۔ کپتان وی دوریسنگم (8)، آئینہ نجوا (4)، اے الیسا (1)، ایم آئی اسماعیل (15) اور ایس منیوانن (8) رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئیں۔ ملیشیا کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں پر صرف 77 رنز بنا سکی اور اسے 114 رنز سے بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔بنگلہ دیش کی جانب سے ناہیدہ اختر نے 13 رنز کے عوض دو وکٹیں حاصل کیں۔ جہان آرا عالم، ایس این جیسمین، رابعہ خان، ریتو مونی اور شورنا اختر نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔اس سے قبل آج یہاں بنگلہ دیش کی کپتان نگار نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملیشیا کو جیت کے لیے 192 رنز کا ہدف دیا تھا۔ دلارا اختر اور مرشدہ خاتون کی اوپننگ جوڑی نے عمدہ آغاز کیا اور پہلے وکٹ کے لئے 65 رنز جوڑے۔ ایم آئی اسماعیل نے آٹھویں اوور میں دلارا اختر کو آؤٹ کر کے ملیشیا کو پہلی کامیابی دلائی۔ دلارا اختر نے 20 گیندوں میں چار چوکوں اور ایک چھکا کی مدد سے (33) رنز بنائے۔ بنگلہ دیش کا دوسری وکٹ 17ویں اوور میں مرشدہ خاتون کی صورت میں گرا۔ مرشدہ خاتون نے 59 گیندوں پر 80 رنز کی اننگ کھیلی جس میں 10 چوکے اور ایک چھکا لگایا۔ کپتان نگار سلطانہ 37 گیندوں پر (62) اور رومانہ احمد (6) رنز بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    اپریل 21, 2026
    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    اپریل 21, 2026
    مشرق وسطی میں اسرائیلی اور امریکی جنگوں کے اصل مقاصد کیا ہیں

    مشرق وسطی میں اسرائیلی اور امریکی جنگوں کے اصل مقاصد کیا ہیں

    اپریل 21, 2026
    حج 1447ھ: عازمینِ حج کے قافلوں کی روانگی، اور سعودی عرب کی بے مثال تیاریاں

    حج 1447ھ: عازمینِ حج کے قافلوں کی روانگی، اور سعودی عرب کی بے مثال تیاریاں

    اپریل 21, 2026
    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    اپریل 21, 2026
    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    اپریل 21, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist