• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

’کڑوے فیصلے کیے، ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا‘

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 26, 2024
0 0
A A
’کڑوے فیصلے کیے، ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا‘
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد :وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کی بحالی کیلئے کڑوے فیصلے کرنا پڑے ہم نے ریاست کو سیاست پر ترجیح دے کر ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سےخیبرپختونخوا کے قومی وصوبائی اسمبلی کے ارکان نے ملاقات کی جس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، امیرمقام، گورنر فیصل کریم کنڈی اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔نمائندوں نے وزیراعظم کی قیادت میں معیشت کی بہتری پر خراجِ تحسین پیش کیا۔ ارکان اسمبلی نےوزیراعظم کو اپنے حلقوں کےمسائل کےحوالےسےآگاہ کیا۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ اللہ کے فضل وکرم سےپاکستان کی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہے خیبرپختونخوا بالخصوص ضم شدہ اضلاع کی ترقی اولین ترجیحات میں شامل ہے تاریخ گواہ ہےضم اضلاع کی ترقی کیلئےن لیگ نےترجیحی بنیادوں پراقدامات اٹھائے، ضم شدہ اضلاع میں صحت وتعلیم کی معیاری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں گے عالمی معیارکی سہولیات کی فراہمی کیلئے دانش اسکولز کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ بجلی شعبےکی اصلاحات سے سالانہ اربوں کی بجلی چوری کے خاتمے کیلئے کوشاں ہیں منتخب نمائندے بجلی کی چوری روکنے کیلئے حکومت کی معاونت کریں، ملک بھر میں زرعی ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جا رہا ہے، زرعی ٹیوب ویلزکوشمسی توانائی پر منتقل کرنے سے زرعی شعبے کی ترقی ہو گی جب کہ کسان کو کم لاگت بجلی میسر ہو گی اور زیرِکاشت رقبے میں اضافہ ہوگا درآمدی ایندھن کی مدمیں اربوں ڈالر کی بچت ہو گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    رمضان کی قبولیت کی اصل علامت انسان کی عملی زندگی میں تبدیلی ہے: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    رمضان کی قبولیت کی اصل علامت انسان کی عملی زندگی میں تبدیلی ہے: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    مارچ 14, 2026
    جمعۃ الوداع پر مساجد میں نمازیوں کی امڑی بھیڑ،پورے عالم میں امن و امان کیلئے دعائیں کی گئی

    جمعۃ الوداع پر مساجد میں نمازیوں کی امڑی بھیڑ،پورے عالم میں امن و امان کیلئے دعائیں کی گئی

    مارچ 14, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    رمضان کی قبولیت کی اصل علامت انسان کی عملی زندگی میں تبدیلی ہے: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    رمضان کی قبولیت کی اصل علامت انسان کی عملی زندگی میں تبدیلی ہے: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    مارچ 14, 2026
    جمعۃ الوداع پر مساجد میں نمازیوں کی امڑی بھیڑ،پورے عالم میں امن و امان کیلئے دعائیں کی گئی

    جمعۃ الوداع پر مساجد میں نمازیوں کی امڑی بھیڑ،پورے عالم میں امن و امان کیلئے دعائیں کی گئی

    مارچ 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist